نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    6 دسمبر - یوم سیاہ کے ساتھ اپنے اعمال کا محاسبہ بھی کریں

    بے شک خود احتسابی بہت ضروری ہے مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں میں نمازی بن نہ سکا
  2. ابن رضا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    اللہ ہم سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے اور اس پہ استقامت کی توفیق عطا فرمائے آمین
  3. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    جی استاد ِ محترم تلاش کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ یہ اشعار خواجہ حیدر علی آتش صاحب کے ہیں مکمل غزل ہوائے دورِ مئے خوش گوار راہ میں ہے خزاں چمن سے ہے جاتی بہار راہ میں ہے گدا نواز کوئی شہسوار راہ میں ہے بلند آج نہایت غبار راہ میں ہے شباب تک نہیں پہونچا ہے عالمِ طفلی ہنوز حسنِ جوانیِ یار راہ میں ہے...
  4. ابن رضا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    اسی لیے ہمیں یہ دعا کرنےکی تلقین کی جاتی ہےکہ اے اللہ ہماری موت حالتِ ایمان میں فرما (آمین) تو کس کا خاتمہ باالخیر ہوا یہ کوئی نہیں جانتا سوائے اللہ کے ۔ اور آپ یقین جانیے کہ قران و حدیث سے پتا چلتا ہے اس دن بڑے بڑے لوگ بشمول فتویٰ دینے والے حضرات تھر تھر کانپ رہے ہوں گے کہ ان کی بخشش کی کوئی...
  5. ابن رضا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    آپ بھی کمال نکتہ سنج ہیں قیصرانی بھائی ارے بھائی یہ تو ہمارے امام ِ اعلی مقام رضی اللہ تعالی عنہ نے ان ظالموں کو اس سانحے کے موقع پر کہہ دیا تھا ۔(جیسا سانحے کی تاریخ سے پڑھا وہی کہا اپنی ذاتی کوئی رائے نہیں دی) اور بلخصوص آخر میں واللہ و اعلم اسی چیز کا غماز ہے کہ بھول چوک کی صورت میں اللہ...
  6. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    استاد محترم وضاحت کےلیے شکریہ، یہاں آپ کا شاگرد ایک اور کشمکش میں آن پھنسا ہے ۔ بصد احترام از راہ علم اس سوال کی تشفی چاہوں گا کہ روز و شب تو محاورے میں جمع شمار نہیں ہونگے ؟؟ جیسے دو مختلف لوگ کوئی کام کریں تو ہم کہتے ہیں علی اور رافع سکول گئے ، شب و روز گزر رہے ہیں وغیرہ
  7. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف نہیں دیکھے آپ نےکبھی ، ارے بھائی ایک بڑی سی تھال کو کہتے ہیں
  8. ابن رضا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    چلیں ایک مثال پر غور کرتے ہیں۔ یزید لعین بھی مسلمان تھا (مطلب بظاہر ایمان والا تھا واللہ و اعلم) اس کی جنت دوزخ کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟ یہاں ایک نکتہ اور بھی زیرِ غور ہو وہ یہ کہ جیسے قیامت کا دن کئی ہزار سالوں کے برابر ہو گا اسی طرح جہنم میں عذاب کے شب و روز بھی طویل ہونگے۔ میری عاجزانہ...
  9. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضبر تلے دبی ہو گی
  10. ابن رضا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    قیصرانی بھائی پہلی امتوں کے لیے پہلی شریعت تھی اور وہ سابقہ لوگ اس حد تک ہی جواب دہ ہونگے جس حد تک اس دورمیں اللہ کا پیغام ان تک پہنچا۔ پہلے سارے انبیا و کتب ایک خاص علاقے کے لیے ہوتے تھے لیکن نبی ﷺ کی آمد ساری جغرافیائی ، لسانی و دیگر قیود سے ماورا ہے۔ تو ایمانِ مفصل میں انبیا پر ایمان کی شرط...
  11. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکریہ جناب ایسی نایاب معلومات فراہم کرنے پر
  12. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال تو کڑی کھانے کی بات کریں قسم کیوں کھا رہے ہیں
  13. ابن رضا

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    سارے نمرود و بوجہل یک لب ہوئے جو انہوں نے کہا وہ اٹل ہو گیا استادِ محترم بہت اعلی فکری کاوش پر خراجِ تحسین۔ اللہ آپ کو صحت مند و سلامت رکھے آمین۔ مزید یہ کہ از راہ ِ علم فرمائیے گا کہ مطلع میں "کل" اور "لعل" کا لام حرف روی ہےاور دیگرتمام ابیات میں حرف روی سے ماقبل کی حرکت زبر ہے تو جناب الف...
  14. ابن رضا

    محفل کی بارہ دری

    ظفری بھائی اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے۔ کوئی چوٹ ووٹ تو نہیں آئی؟
  15. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    :ROFLMAO: نہیں اب ایسے بھی حالات نہیں میری اسامہ بھائی سے اچھی خاصی دوستی ہے
  16. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی واقعی کچھ لوگ کافی مبالغے سے کام لیتے ہیں یہاں
  17. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مگ نہیں ٹب شاید لکھنے میں چُوک ہو رہی ہےلوگوں سے
  18. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بس زیادہ تر تو تالا ہی پڑا رہتا ہے یہاں وجہ پہلے بتائی تو تھی کینٹین کے بانی کو ہونے والا پیہم خسارہ
  19. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بند کینٹین میں خوش آمدید۔ محمد اسامہ سَرسَری بھائی تو پتا نہیں کدھر غائب ہیں۔ ابھی تو دشمنوں کے ساتھ ہی گزرا کریں
  20. ابن رضا

    ہواؤں کی قیادت میں بکھرنا چاہتا ہوں میں۔۔برائے اصلاح

    لیکن میرا استفسار تو صرف ر کی ہی بابت تھا جس کے متعلق استاد محترم نے فرمایا تھا (بکھرنا، گرنا ) قافیہ درست نہیں۔
Top