نظم کی بھی کچھ اقسام ہیں۔ جیسے معریٰ ، مثنوی وغیرہ
معریٰ نظم سے مراد وہ نظم جس میں قافیہ یا ردیف کی تکرار لازم نہ ہو
مثنوی سے مراد وہ نظم جس کا ہر شعر ہم قافیہ و ہم ردیف ہو، یعنی یہا ں قافیہ و ردیف کی پابندی لازم ہے۔
نظم چاہے آزاد ہو یا پابند لیکن اوزان کا خیال ضرور رکھا جاتا ہے۔ جیسے کہ کوئی...