نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن آپ کو تو چائنیز پسند ہیں؟؟
  2. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھتا ہوں کسی صحافی بھائی کو۔ شاید آپ کو کوئی تازہ خبر دے جائے آکر
  3. ابن رضا

    ہواؤں کی قیادت میں بکھرنا چاہتا ہوں میں۔۔برائے اصلاح

    ر اور ڑ کا محل یہاں سمجھ نہیں آیا ۔ وضاحت فرمائیں
  4. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر جناب
  5. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناں جی ہمیں تو باز ہی رکھیے ایسی لطافت سے : (آپ کے چائنیز کھانوں کی نذر) مرغ و تیتر کے بھی کھائے ہیں پکوڑے ہم نے کھائے سانپ بھی ہیں ، مینڈک بھی نہ چھوڑے ہم نے
  6. ابن رضا

    ہواؤں کی قیادت میں بکھرنا چاہتا ہوں میں۔۔برائے اصلاح

    بہت اچھی کوشش ہے ۔اصلاح استادمحترم فرما رہے ہیں۔ میری یہ تجویز ہے کہ گملے میں سنورنے کی بجائے اگر پنپنے استعمال کیا جائے تو؟ خاک میں ڈوبنا بھی محاورہ نہیں سنا کبھی ۔ البتہ خاک ہونا یا خاک میں ملانا تو سنا ہے؟؟ خصوصیت کا لفظ بھی کچھ موزوں نہیں لگ رہا اگر کوئی متبال دیکھیں تو مزید روانی حاصل کی...
  7. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جس کو بھی ساتھ لے کے جائیں اس کا خاص خیال رکھیے گا
  8. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر کسی میں اتنا حوصلہ اور ایسا ذوق کہاں ۔ یہ کام تو شمشاد بھائی ہی کر سکتے ہیں
  9. ابن رضا

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    اتنی مفید معلومات رسانی سے پرہیز بالکل بھی اچھی بات نہیں مزمل شیخ بسمل بھائی ۔ شمع کا کام جلتے رہنا اور اندھیروں سے لڑتے رہنا ہے۔ اس طرح ہم جیسے بھولے بھٹکوں کو راہ سجھائی دیتی رہتی ہے اور آپ جیسوں کو دعائیں دیتے ہم آگے بڑھتے رہتے ہیں۔ جزاک اللہ تشکر بسیار
  10. ابن رضا

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    لیکن محترم مزمل شیخ بسمل بھائی ، اسامہ بھائی نے اسے یوں تقطیع کیا ہے تو کیا یہ فعلن کی ہی تکرار رہے گی ؟؟؟؟
  11. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بصد شوق تناول فرمائیں اور بھی کھانا ہو تو بتائیں
  12. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو اتنی محبت بھری دعوت کو ٹھکرا دینا آپ کے شایانِ شان نہیں
  13. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت اسرار کر رہے ہیں طلحہ بھائی تو چلیں جائیں ناں
  14. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر تِکّہ چلےگا ثعبان کا حضور ۔ پیش کروں؟؟ ثعبان۔۔ اژدھا مطلب وڈا سارا سپ
  15. ابن رضا

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    استاد محترم یہاں یہ تشنگی رہتی ہےکہ اگر شعروں پر غزل کے قاعدوں کا اطلاق ہو چکا ہو تو پھر اس کو غزل کہنے کی بجائےنظم کہنا بجا ہو گا؟ اگر درست ہے تو غزل کی ہیت پر کہی گئی نظم کو کس نام سے موسوم کیا جاتا ہے جیسے کہ نظم کی دیگر اصناف ہیں ،مثنوی، معریٰ وغیرہ
  16. ابن رضا

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    تشکر بسیار استادِ محترم۔ ٹیگ درست فرما دیجیے ۔
  17. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثُعْبان تک کھا جاتے ہیں یہ لوگ مزے لے لےکر ، ہم تو بکری مرغی پر ہی راضی ہیں جناب
  18. ابن رضا

    صبر کا پھل (بچوں کے لیے نظم)

    اسامہ بھائی یہ بحر کونسی ہے ؟
  19. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائنیز کھانے یعنی کہ روکھے پھیکے کھانے سے تو ہم بھوکے ہی بھلے ہیں
Top