ہم کچھ مزید اعترافات کی صلاح بھی دئیے دیتے ہیں:
1) دوائیں مہنگی ہونے میں ہماری کوتاہی ہے
2) روپے کی قدر کم ہونے میں ہماری کوتاہی ہے
3) پشاور جنگلہ بس پراجیکٹ میں ہماری کوتاہی ہے
4) گیس مہنگی ہونے میں ہماری کوتاہی ہے
5) بجلی مہنگی ہونے میں ہماری کوتاہی ہے
6) بسوں کے کرائے بڑھنے میں ہماری کوتاہی...