نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    رہنمائی

    دوبارہ پوسٹ کردیجیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اس تحریر کو کاپی پیسٹ کرکے محفل پر بھی پیش کردیجیے!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    دیوانے کی آواز

    متفق! یہی وجہ ہے کہ ہم نے اعتراض کیا۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح : ہم نے دھڑکن سے جو کچھ سنا کہہ دیا

    صبح سے ارشد بھائی کی غزل پر غور کررہے تھے اور وہی موضوع تھا جس پر آپ نے بہت بہتر اور خوبصورت انداز میں قلم اٹھایا ، یعنی الفاظ کی نشست و برخواست۔ آپ کے تبصرے ہم سب مبتدیوں کو بہت غور سے پڑھنے کی ضرورت ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمات میں 11 سال قید

    جو چاہے ’’آپ‘‘ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    (ایک زمین میں دو غزلیں) ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفا

    مقامِ حیرت ہے کہ صبح سے ہم اسی ایک نکتے پر سر کھپارہے ہیں۔ آپ درست فرماتے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ارشد چوہدری بھائی الفاظ کی نشست کو بدلنے کو شاعری جانتے ہیں۔ ہم نے کلیاتِ اقبال کھول لی اور مختلف غزلوں کو دیکھ رہے ہیں۔ اقبال جو مشکل اردو لکھنے کے شوقین ہیں لیکن ان کے کلام کو نثر میں لکھا...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمات میں 11 سال قید

    غیر قانونی فنڈنگ کا الزام تو لاڈلے پر بھی ہے، لیکن لاڈلا صادق اور امین بھی ہے!!!!!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    دیوانے کی آواز

    مسلمانوں میں یہ رسم نہیں ہے کہ دلہا دلہن ایک دوسرے کے گلے میں ہار ڈالیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی حماقتیں

    آج تو عدنان بھائی نے آپ کو پانچوں خانے چت کردیا ۔ گن گن کر بدلے لے رہے ہیں!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    لوک موسیقی پار چنا دے دسے کلی یار دی

    دِس میں دال کے کسرہ کو بھول جائیں تو دَس بھی اردو پنجابی اور انگریزی میں موجود ہے۔ دس (اردو) بمعنی نمبر دس دَس (پنجابی) بمعنی بتا! دَس( انگریزی) بمعنی یوں
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    لوک موسیقی پار چنا دے دسے کلی یار دی

    خوبصورت خوبصورت۔ بھلا بتائیے اس گیت کے بول کس نے لکھے ہیں؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    . . . . . بس اتنا کہونگا

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید اصغر نبی سید بھائی جس طرح آپ نے یہ پہلا مراسلہ لکھا ہے اسی طرح لکھتے رہیے۔ بس متعلقہ زمرے کی تلاش کیجیے اور وہاں کسی بھی جاری بات چیت پر اپنی رائے دیجیے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    سموگ زدہ لاہور کی ایک بارش کے بعد

    وجیہہ بخآری بھائی اپنی یہ نظم اردو محفل کے مجلے "سہ ماہی اردو محفل" میں ملاحظہ فرمائیے! سہ ماہی مجلہ "اردو محفل" آن لائن پیش کردیا گیا ہے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح - زبیر صدیقی

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔ گویا اس خوب صورت غزل کے ساتھ دھماکے دار آمد ہے اردو محفل میں آپ کی۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ بس کہیں کہیں کچھ حروف گر کر روانی کو متاثر کر رہے ہیں خاص طور پی آخری شعر میں دونوں مصرعوں کے پہلے الفاظ میں الف کا گرنا۔ اتنا ہی زندگی بھی بدلے گی میں اتنا کا...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کمار سانو

    یہ افسانہ اردو محفل کے مجلے "سہ ماہی اردو محفل" میں شائع ہوا! سہ ماہی مجلہ "اردو محفل" آن لائن پیش کردیا گیا ہے
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    بدلہ

    یہ افسانہ اردو محفل کے مجلے "سہ ماہی اردو محفل" میں شائع ہوا! سہ ماہی مجلہ "اردو محفل" آن لائن پیش کردیا گیا ہے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    فریاد کی لے ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    یہ افسانہ اردو محفل کے مجلے "سہ ماہی اردو محفل" میں شائع ہوا! سہ ماہی مجلہ "اردو محفل" آن لائن پیش کردیا گیا ہے
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی حماقتیں

    پہلی چھ قسطیں اردو محفل کے مجلے "سہ ماہی اردو محفل" میں آن لائن شائع ہوگئیں۔ سہ ماہی مجلہ "اردو محفل" آن لائن پیش کردیا گیا ہے اگلی چھ قسطیں، مینڈک کے قتلِ ناحق تک اگلے شمارے کے لیے منتخب!
Top