نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    اس میں صرف اتنا شامل کرلیجیے کہ کسی معشوق نے اس پردہ زنگاری میں اپنے سارے لوٹے پی ٹی آئی کی جھولی میں ڈال دئیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    جو بات ہم کہنا چاہ رہے ہیں وہ یہ ہے کہ پاپولر ووٹ کی طاقت بڑی طاقت ہوتی ہے۔ 70کے الیکشن، 88 کے الیکشن اور بینظیر کی شہادت کے بعد الکشن فیر ہوئے جن میں پیپلز پارٹی کی جیت ہوئی اور انہیں حکومت دینی پڑی۔ پیپلز پاٹی کے ہر دور میں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات کشیدہ رہے اسلیے کہ انہوں نے ووث کے بل...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف من آنم کہ من دانم

    ہاہا! مریم بٹیا کو بھائی مدیر کے بجائے مدیر بہنا کہہ سکتے ہیں!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    شاید آپ درست کہتے ہیں۔ لیکن پیپلز پارٹی کے حوالے سے شاید درست نہیں۔ بھٹو کو سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اپنی مرضی اور خوشی سے نہیں بنایا ہوگا۔ اسی طرح بینظیر اور زرداری صاحب بھی پاپولر ووٹ لے آئے تھے اور اس کا پریشر تھا تب ہی حکومت ان کے حوالے کی تھی۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    "مقتدرہ" کو آخر ملک و قوم کا اتنا درد کیوں ہے۔ سیانے کہتے ہیں؛ "ماں سے بڑھ کر دائی، پھا پھا کٹنی کہلائی"
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    فواد چوہدری نے وزیراعلیٰ پنجاب کو پارٹی کی گرتی ہوئی ساکھ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    فواد چوہدری نے وزیراعلیٰ پنجاب کو پارٹی کی گرتی ہوئی ساکھ کا ذمہ دار ٹھہرادیا سید عرفان رضا18 جنوری 2020 فواد چوہدری نے وزیراعلیٰ پنجاب کو پارٹی کی گرتی ہوئی ساکھ کا ذمہ دار ٹھہرادیا سید عرفان رضا18 جنوری 2020 Facebook Count Twitter Share 0 Translate فود چوہدری نے وزیراعظم کو خط لکھ کر ان کے...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ ان چودہ کو سیلیکٹ کرنے میں تین دن لگ گئے تھے اور کراچی کا نتیجہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں کے بھی بعد آیا تھا۔ خیر یہ تو بات سے بات نکل آئی۔ تذکرہ تھا میڈیا پر قدغن کا! مین اسٹریم اور سوشل میڈیا میں نیازی صاحب کی مخالفت کھمبیوں کی طرح آگ رہی ہے اور بے جا بھی نہیں۔ جب...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    آخرِ شب دید کے قابل تھی بسمل کی تڑپ صبحدم کوئی آگر بالائے بام آیا تو کیا
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    میڈیا کی شامت۔ لاہور: 'ریاست مخالف مواد' پوسٹ کرنے والے صحافی کا جسمانی ریمانڈ - Pakistan - Dawn News
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    جس کراچی پیکج کا کا اعلان سال ڈیڑھ پہلے کیا گیا تھا وہ کہاں ہے؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    بیساکھیوں کا کام چلنے میں مدد دینا ہوتا ہے۔ جو چلنے کے قابل ہی نہ ہو اسے ہنڈولا عطا کیا جاتا ہے۔ سیلیکٹڈ کو بھی ہنڈولا عطا کیا گیا ہے کہ لو میاں بیٹھے چین کی بنسی بجاتے رہو، انڈے، کٹے اور دودھ بیچتے رہو۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    اتحادیوں کو فقط وزارت دینے سے بات نہیں بنتی کہ بھائیو تم بھی وزیر بن کر لوٹو، ان کے مطالبات بھی تسلیم کرنے پڑتے ہیں!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    سب لوٹوں کو جمع کرکے سیلیکٹڈ وزیراعظم نیازی کی حکومت بنوائی گئی تھی جس کا ثبوت آج دنیا کے سامنے ہے۔ ایم کیو ایم حکومت سے علیحدہ ہوچکی لیکن گھوسٹ وزیر اب بھی حکومت کا حصہ ہیں۔ سیلیکٹڈ صاحب مطلق العنانیت میں تو بھٹو اور نواز شریف سے بھی چار ہاتھ آگے ہیں لیکن ان کی سی عقل و دانش ان میں مفقود ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    سیلیکٹڈ وزیراعظم نیازی یہ سمجھتے تھے کہ دو تین جرنلسٹوں کی نوکریاں تیل کردی جائیں ، باقی سب تو اپنے ساتھ ہیں۔ اب ان کی عوام دشمن پالیسیوں کے سبب اے آر وائی اور ایک آدھ ٹی وی چینل کے علاؤہ الحمدللہ تمام مین اسٹریم میڈیا ان پر انگلیاں اٹھاتا ہے۔ اب سوچا کہ میڈیا ہی کو نکیل ڈالی جائے!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    بلا تبصرہ!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔ مندرجہ ذیل لنک سے کچھ مدد مل سکتی ہے۔ محفل فورم ٹیوٹوریل نیز کسی بھی زمرے میں نئی لڑی شروع کرنے لیے اس نام کے لنک یعنی "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کیجیے اور نیا دھاگہ تشکیل دیجیے۔
Top