نتائج تلاش

  1. کاشفی

    دو گز زمین - عذرا قیصر نقوی

    فرخ منظور صاحب ، الف عینصاحب، محمود احمد غزنوی صاحب، مقدس صاحبہ، مغزل صاحب، شمشاد صاحب، انتہا صاحب، محمد وارث صاحب اور سید زبیر صاحب آپ تمام احباب کا شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔
  2. کاشفی

    مجھ سے ممکن نہیں ایسی کوئی تحریر لکھوں - طارق سبزواری

    بیحد شکریہ محترم۔۔خوش رہیئے ہمیشہ ہنستے مسکراتے۔۔:)
  3. کاشفی

    مجھ سے ممکن نہیں ایسی کوئی تحریر لکھوں - طارق سبزواری

    غزل (طارق سبزواری) مجھ سے ممکن نہیں ایسی کوئی تحریر لکھوں آنکھ کو قید لکھوں، پاؤں کو زنجیر لکھوں ہاں یہ تپتا ہوا سورج، یہ پگھلتے ہوئے لوگ مجھ سے کہتے ہیں کہ میں دھوپ کی تاثیر لکھوں میں نے کل خواب میں اک پھول کے لب چومیں ہیں ہو اجازت تو میں اس خواب کی تعبیر لکھوں
  4. کاشفی

    اُس کی خوشبو میری غزلوں میں سمٹ آئی ہے - اقبال اشہر

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے بیحد شکریہ امجد میانداد صاحب! خوش رہیئے۔۔۔۔
  5. کاشفی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    گول مٹول آنکھوں سے ناک کی طرف دیکھنے اور ہونٹوں کو پھیلا کر مسکرانے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ جس سے لوگوں کے دل خوش ہوتے ہوں وہ دعا کرنی چاہیئے ۔دکھے ہوئے لوگوں کو خوش کرنے سے اللہ رب العزت بھی خوش ہوتا ہے۔۔۔ اس لیئے دعا کریں کہ جرمنی ہارے اور فائنل برازیل اور ہالینڈ کے درمیان ہو۔۔
  6. کاشفی

    ہجر کی آگ میں اک دن، دل یہ کاغذ کا جل جائے گا - طارق سبزواری

    غزل (طارق سبزواری) ہجر کی آگ میں اک دن، دل یہ کاغذ کا جل جائے گا اتنی شدّت سے مت یاد آ، ورنہ دم ہی نکل جائے گا دھوپ کی شدّتوں کا سما، کیا ہمیشہ رہے گا یہاں کوئی بادل اِدھر آئے گا اور موسم بدل جائے گا عہدِ نو کی یہ بےچہرگی ختم ہوگی نہ طارق کبھی اک تیرے بدل جانے سے کیا زمانہ بدل جائے گا
  7. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہجر کی آگ میں اک دن، دل یہ کاغذ کا جل جائے گا اتنی شدّت سے مت یاد آ، ورنہ دم ہی نکل جائے گا (طارق سبزواری)
  8. کاشفی

    ن م راشد "برزخ"

    عمدہ انتخاب شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔
  9. کاشفی

    گلزار " عہد "

    بہت ہی عمدہ جی! خوش رہیئے۔۔
  10. کاشفی

    اُس کی خوشبو میری غزلوں میں سمٹ آئی ہے - اقبال اشہر

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے شکریہ سید عاطف علی صاحب! خوش رہیئے۔۔
  11. کاشفی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    دنیاوی اور فضول چیز حاصل کرنے کی دعا کے بجائے بہتر ہے کہ آخرت کی دعا کی جائے۔۔
  12. کاشفی

    سزا دیجئے مجھ کو، خطا کررہی ہوں - شیاما سنگھ صبا

    بیحد شکریہ۔۔خوش رہیئے ہمیشہ!
  13. کاشفی

    ہم کو جنوں کیا سکھلاتے ہو، ہم تھے پریشاں تم سے زیادہ - مجروح سلطان پوری

    بہت شکریہ! خدا آپ کو خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے۔۔آمین:)
  14. کاشفی

    خمار بارہ بنکوی :::: اکیلے ہیں وہ، اور جھنجلا رہے ہیں

    بہت خوش ہیں گستاخیوں پر ہماری بظاہر جو برہم نظر آ رہے ہیں بہت ہی خوب جناب! خمار بارہ بنکوی پر اللہ رب العزت اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔۔آمین ان کے لیئے آخرت میں آسانیاں ہوں۔۔آمین
Top