نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    بخشش اور رحم کی دعا

    رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿۲۳:۷﴾ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
  2. سید زبیر

    آیۃ کریمہ -2

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  3. سید زبیر

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مت ڈال اور ہمیں اپنی طرف سے خاص رحمت عطا فرما۔ بےشک تو ہی عطا فرمانے والا ہے۔
  4. سید زبیر

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  5. سید زبیر

    جہنم سے نجات کی دعا - 2

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  6. سید زبیر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  7. سید زبیر

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
  8. سید زبیر

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ ،،2

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  9. سید زبیر

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    بہت خوبصورت کلام ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو کہ ہم کو تتلیوں کے‘ جگنوؤں کے دیس جانا ہے ہمیں رنگوں کے جگنو‘ روشنی کی تتلیاں آواز دیتی ہیں واہ
  10. سید زبیر

    اپنا تو شناسا نہیں اس شہر میں کوئی ... باقی احمد پوری

    واہ ہر چہرہ ہے دکھ درد کی بے انت کہانی پڑھنے کو خلاصہ نہیں اس شہر میں کوئی بہت اعلیٰ
  11. سید زبیر

    اقبال عظیم اور روشن رہِ سفرکردو

    بہت اعلیٰ جب بہکنے لگیں تمھارے قدم عزمِ راسخ کوراہبرکردو
  12. سید زبیر

    عبیداللہ علیم باہر کا دھن آتا جاتا اصل خزانہ گھر میں ہے

    واہ ، پاتال کے دکھ وہ کیا جانیں جو سطح پہ ہیں ملنے والے ہیں ایک حوالہ دوست مرے اور ایک حوالہ گھر میں ہے بہت خوب
  13. سید زبیر

    انیس جز پنجتن کسی سے تولّا نہ چاہیے - میر انیس

    پانی کا ذکر کرتی سکینہ تو کہتے شاہ بی بی محال شے کی تمنا نہ چاہیے کہتی تھی فضّہ شام میں بازاریو ہٹو! زہرا کی بیٹیوں کا تماشا نہ چاہیے یہ کون بی بیاں ہیں تمہیں کچھ خبر بھی ہے آلِ رسول پر ستم ایسا نہ چاہیے جزاک اللہ
  14. سید زبیر

    میں کہ بے وقعت و بے مایہ ہوں

    بہت اعلیٰ ۔ سبحان اللہ میں کہ بے وقعت و بے مایہ ہوں تیری محفل میں چلا آیا ہوں اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے ۔
  15. سید زبیر

    رضا مناجات

    سبحان اللہ یا الٰہی جب پڑے محشر میں شورِ دارو گیر امن دینے والے پیارے پیشوا کا ساتھ ہو جزاک اللہ ۔ ۔
  16. سید زبیر

    رضا ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا

    سبحان اللہ جس خاک پہ رکھتے تھے قدم سیدِ عالم اس خاک پہ قرباں دلِ شیدا ہے ہمارا جزاک اللہ حسان خان
  17. سید زبیر

    انیس مرا رازِ دل آشکارا نہیں - میر انیس

    حسان خان! بہت اعلیٰ ۔سبحان اللہ گئے پہنے نعلین واں مصطفیٰ فرشتے کا جس جا گزارا نہیں بلغ العلیٰ بکمالہ ۔ ۔ جزاک اللہ
  18. سید زبیر

    رضا زمانہ حج کا ہے جلوہ دیا ہے شاہدِ گل کو

    سبحان اللہ مچل جاؤں سوالِ مدعا پر تھام کر دامن بہکنے کا بہانہ پاؤں قصدِ بے تامل کو ہر شعر اعلیٰ ۔ ۔ اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی علیہ الرحمہ کا بہت عمدہ کلام منتخب کیا ہے جزاک اللہ
  19. سید زبیر

    مبارکباد شکرگزاری

    نایاب! بیٹا مجھ جیسے بے ہنر کو کارڈ لوڈ کرنے تو نہیں آتے ۔اس لیے دل کی گہرائیوں سے سادہ سی مبارکباد اور ڈھیروں دعائیں قبول فرمائیں
  20. سید زبیر

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    قرۃالعین اعوان !میری بہت ہی عزیز بہن ، یاد آوری کا ممنون ہوں ۔اللہ آپکو اور آپ کے اہل خانہ اور پیاری محفل کے تمام ساتھیوں کو کودونوں جہانوں کی ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے ۔کسی کا محتاج نہ کرے۔ ہمیشہ خوش اور مسکراتی رہیں ۔(آمین ثم آمین)
Top