الف نظامی ، نہائت اعلیٰ کلام شریک محفل کیا ہے
ہے زیرِ اثر زیرِ قدم عرش بریں بھی
رضواں کو تعجب ہے تو جبریل امیں بھی
آئینہ ء حیرت ہے سر گنبد افلاک
اے صاحبِ لولاک ﷺ
جزاک اللہ
سبحان اللہ
مجھ کو ہونا ہی اگر تھا تو میرے رب کریم ۔۔۔ ۔ شہر طائف میں روئی بن کے میں برسا ہوتا
اور سنگ جو آتے میرے سینے پر آ کر لگتے ۔۔۔ ۔ ڈھال بن کر سر بازار میں نکلا ہوتا
واہ جزاک اللہ
ماشا اللہ جیسا خوبصورت ہے اسی طرح قلب و ذہن کی بھی اللہ خوبصورتی عطا فرمائے
اللہ کریم اس کے بخت بلند فرمائے ۔والدین کے لیے باعث عزت بنائے ۔ایمان ،عزت، صحت و خوشحالی کی طویل عمر پائے (آمین)
ہم زمیں زادے ستاروں سے ہمیں کیا واسطہ
دل میں ناحق خواہشِ تسخیر لے کر کیا کریں
عالموں سے زائچے بنوائیں کس اُمید پر
خواب ہی اچھے نہ تھے تعبیر لے کر کیا کریں
بہت خوب