نتائج تلاش

  1. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    اب اس پہ پچھتانا کیسا یہ ہے بات نصیبوں کی میرے حصے کانٹے آئے تیری حصے پھول گئے میں نے راتیں جاگ گزاریں اور دعائیں خاک ہوئیں تم نے جتنے حرُوف کہے وہ سارے ہی مقبول گئے ۔ گئے ۔
  2. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    کل میں نے کیا تھا فون فرزانہ کو پوچھنے کو ، مگر وہ کسی ایسی جگہ بزی تھیں کہ رابطہ نا ہوا ،،اور پھر آج سے میں اپنی روٹین میں آچکی ہوں ، میرے پاس اب روزہ کھولنے کے بعد ہی وقت ہوتا ہے فون کا ، مگر روزے کے بعد آواز ہی نہیں نکلتی اسلئے نہیں پوچھ سکی ۔ فرزانہ بھی بزی ہونگیں رمضان میں ۔۔۔ اسلئے ، اب...
  3. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    شکرُ ہے آپ کو بھی چند منٹ ہی سہی مگر آنے کا موقع ،بھی ملا اور فرُصت بھی :battingeyelashes: ہم آپکو ہی یاد کررہے تھے ۔ :
  4. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    :blushing: یہ آپ ہر جگہ شازی شازی لکھتے ہیں مجھے مغالطہ پڑنے لگتا ہے وہ تو طلحہ کا نام دیکھکر سمجھ آتا ہے آپ بھابھی کا نام لے رہے ہیں ایک تو یہ نام بھی کتنے کامن ہوتے ہیں ۔۔ :chatterbox: میرے خیال میں مجھے اپنا بدل لینا چاہئیے ۔ بہت ہیں شازیاں بھی :battingeyelashes:
  5. ت

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    سلام جی مطیع ص ،وخت پنجابی کا ہی لفظ ہے ، شمشاد جی نے صیح بتایا ہے اور ابوکاشان نے بھی :battingeyelashes: میں کبھی کبھی پنجابی کا لکھ لیتی ہوں ۔کبھی کبھی ۔۔ کہ پنجابن ہوں تو مزہ آتآ ہے اپنی زبان کا کوئی آدھا جملہ یا لفظ لکھو ں تو :battingeyelashes:
  6. ت

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    :battingeyelashes: جی نہیں ایسی کوئی بات ہی نہیں ۔۔میں پرانے راگ لڑائیاں جھگڑے انجام تک پہنچا کر آئی ہوں لہذا اب سکون ہی سکون ہے ،،آرام ہی آرام ہے ۔۔ اب میری آؤ بھگت ہی ہونی ہے ۔۔خاطرو مدارت :party: ہوسکتا ہے میں آپکے آگے پیچھے ہی پہنچ آؤں ۔۔ اپنا نمبر دے کر جائیے گا ۔ کیا پتا میں پنڈی...
  7. ت

    بریکنگ نیوز

    ہائے بلال ۔۔ ویلکم ہئیر ، اچھا کیا نا جو ہمت کرکے پہنچ آئے ہیں ۔۔ورنہ میں نے تو سنا ہے کہ بلال مجھ سے بہت بہت ڈرتا ہے :battingeyelashes: بات کرنے کی بھی ہمت نہیں ہے آپکا ایک پیغام ملا تھا مگر ماورہ کے ذریعے ۔۔ میں نے اگنور کیا کہ جب بلال میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ مجھ سے آکر بات کرے تو پھر...
  8. ت

    بریکنگ نیوز

    ماورہ بتا دیا تو میرا سرپرائژ تو خراب ہوجائے گا ناں اور سرپرائز نا رہے گا ۔۔ میں نے خود بھی کافی کنٹرول کررکھا ہے نہیں بتانا :battingeyelashes: جب وقت آئے گا تو سب کو معلوم ہونا ہی ہے
  9. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    جناب میرے پوچھنے کا مطلب بھی یہی تھا کہ آپ روشنی میں کال کررہے ہیں کہ نہیں ۔۔ مگر آج شاید ریڈیو فضا آن نہیں ہے ، میں نے ابھی آکر چیک کیا ہے مگر میرے پاس نہیں لگ رہا ۔
  10. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    :chatterbox: لگتا تو یہی ہے ۔ :battingeyelashes:
  11. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں ۔۔ ان میں کچھ صاحب ِاسرار نظر آتے ہیں ۔۔ پھر سے ی۔
  12. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
  13. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    جی تعبیر گھر کے کاموں میں ۔۔اور میاں جی میں اتنی بزی ہیں کہ گھن چکر بنی ہوئی ہیں ۔۔ اور ایسے میں رمضان بھی شروع ہوا انکے کام بڑھ گئے ۔۔:battingeyelashes: اُوپر سے بچے اور میاؤں جی نیٹ سے اٹھیں گے تو تعبیر بھی آکر چند منٹ یہاں سانس نکال جایا کریں :battingeyelashes: پرسوں آیا تھا تعبیر کا فون...
  14. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    :rollingonthefloor: میں پہلے ہنس لوں پھر شعر لکتھی ہوں وہی میں ابھی یہی دیکھ رہی تھی راجہ ص ابھی شعر لئے آئے نہیں اس طرف ۔۔:battingeyelashes: ایک دو منٹ گزر گئے تو مجھے تشویش ہونے لگی آن تو ہیں پر اسطرف کیوں نہیں آئے سوگئے ہیں کیا ۔۔ :tongue:
  15. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    آپ کررہے ہیں کل روشنی میں روشنی کے نہیں :battingeyelashes: ؟
  16. ت

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    :grin: جی میرے کونسے نوکر وہاں موجود ہیں جو مجھے بستر سے نیچے بھی پیر نا اتارنے دیں :chatterbox: میں نے جہاں بھی جانا ہے خود ہی بستر سے اُٹھکے روٹی کھانی ہے ، پانی پینا ہے :tongue: امی کے گھر ایک ہی لڑکا ملازم ہے وہ بھی سو سو نخرے کرتا ہے :battingeyelashes: ۔۔ ویسے یہ سچ ہے میں جاؤں اگر...
  17. ت

    موڈ (2)

    :confused: نایاب بھیا ۔۔ میں سمجھی آپ نے اس عید پے ہی جانا ہے مگر کچھ دن پہلے ہی پہنچ پائیں گے ۔۔مگر شمشاد جی کا پیغام پڑھا تو اب سمجھ آئی کہ آپ تو بڑی عید کو ہی جائے گے ؟ اس عید کا کیا ہوا :chatterbox: میں تو پیشگی آپکو فون کرکے الوداعی میسج بھی بول دئیے تھے :battingeyelashes: اب میں بھی...
  18. ت

    سونے کی کان

    آپ سب کا کیا دل ہے :chatterbox: وہ بچاری اپنے زیورات بھی نا پہنتی :battingeyelashes: جسکے پاس ہوگا پہنا تو جائے گا ۔۔ ۔
  19. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    جی تھینکس ۔۔۔:battingeyelashes: اب سب کو پتا چل گیا ہے ۔اب آرام سے بیٹھ کر زنیب کے کمپیوٹر ٹھیک ہونے کا انتظار کرتے ہیں ۔۔ :happy:
  20. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    اُڑتے اُڑتے آس کا پنچھی دوُر اُفق میں ڈوبُ گیا روتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی۔
Top