نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    ارادہ تو نہیں ہے یار۔۔۔لیکن پہلے دن کیا ساری زندگی ہی روئے گا۔۔۔:)
  2. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    جی شمشاد بھائی، وکی پیڈیا پر ضروری نہیں کہ درست لکھا ہو۔ غلط بھی ہو سکتا ہے۔
  3. ماوراء

    23 مارچ کوئز

    نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا۔
  4. ماوراء

    12 ربیع الاول کوئز

    - سارہ کے دس میں سے ساڑھے آٹھ نمبر۔ - تعبیر کے ساڑھے چھ نمبر۔ - سارہ کا آدھا جواب ٹھیک ہے۔ تو اس کوئز میں سارا پہلے نمبر پر جبکہ تعبیر دوسرے نمبر پر آئی ہیں۔ اور سارہ تیسرے نمبر پر۔:grin: سارا = تعبیر = سارہ خان =
  5. ماوراء

    12 ربیع الاول کوئز

    ١) آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ کا تعلق قریش کے کس قبیلے سے تھا؟ قبیلہ بنو زہرہ ٢) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کا اصل نام بتائیں۔ عامر اور لقب شیبہ ٣) حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والد کی قبر کہاں ہے؟ حضرت عبداللہ کی قبر مدینہ منورہ میں...
  6. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    وکی پیڈیا کے مطابق ۔۔۔۔۔ 1958ء تک پاکستان کا دارالحکومت کراچی رہا۔ کراچی کی بہت تیزی سے بڑھتی آبادی اور معاشیات کی وجہ سے دارالحکومت کو کسی دوسرے شھر منتقل کرنے کا سوچا گیا۔ 1958ء میں اس وقت سے صدر ایوب خان نے راولپنڈی کے قریب ایک جگہ کا انتخاب کیا اور اسے تیار کرنے کا حکم دیا۔ عارضی طور پر...
  7. ماوراء

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    یونس بھیا، کیا آپ کو معلوم ہے کہ بلاگرز میں سب سے زیادہ اناڑی میں ہوں۔ میں تو بس اپنے بلاگ پر تجربے کرتی رہتی ہوں۔ مجھے بھی کچھ نہیں آتا تھا، میں نے پوچھ پوچھ کر اور راتیں جاگ جاگ کر تھیمز کو اردوانا سیکھا ہے۔ اور اللہ بھلا کرے ساتھیوں کا۔۔ہر لمحہ مدد کی ہے۔ عبید، راہبر اور ساجد سے میں نے بہت...
  8. ماوراء

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

    شگفتہ اگر برف کی تصویریں لینے کا کہہ رہی تھیں، تو میرے پاس بہت ہیں، جو میں کھڑکی سے ہی صحن کی بناتی رہی ہوں۔ :grin:
  9. ماوراء

    12 ربیع الاول کوئز

    کل اس سوال نامے کے نتیجے کا اعلان کر دیا جائے گا۔ شمشاد بھائی، میں اپنی پوری کوشش کرتی ہوں کہ اردو لکھوں۔ پتہ نہیں، رزلٹ اور اناؤنس بے خیالی میں ہی لکھتی گئی۔
  10. ماوراء

    12 ربیع الاول کوئز

    اس کا رزلٹ کل اناؤنس ہو گا۔
  11. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    :laugh: میں تو بس یہ منظر اپنی آنکھوں کے سامنے لا کر ہنس رہی ہوں۔ :grin::grin:
  12. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    سارہ، مجھے تو لگتا ہے دولہے کی امی سے زیادہ رومال کی ضرورت دولہے کو پڑے گی۔;)
  13. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    ہاہاہا۔ نہیں، میں اپنی جگہ پر ہی کھڑی رہوں گی۔ کسی نے لگنا ہوا تو خود آگے آ جائے گا۔:p
  14. ماوراء

    23 مارچ کوئز

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔اب چھپی ہوئی قابلیت سامنے آئی ہے۔:grin:
  15. ماوراء

    توبۃ النصوح

    انشاءاللہ سارے کام ہو جائیں گے۔۔۔ہم اپنا کام کرتے ہیں۔ صرف چار اچھے بچوں کی ضرورت ہے۔ پھر کتاب مکمل۔ اب یہ اچھے بچے کون ہیں؟ ان کو کہاں سے ڈھونڈا جائے یا خود ہی کہیں سے آ جائیں گے؟:(
  16. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    یہ نئی ٹیچر کون۔۔۔کیوں۔۔کب اور کیسے۔۔۔؟؟؟:shock: :eek:
  17. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    :roll: باقی اثر تو مجھ سے لیتی نہیں۔۔اور یہ ہوم ورک نہ کرنے کا رنگ بڑی جلدی پکڑ لیا ہے۔;)
  18. ماوراء

    23 مارچ کوئز

    نالائق بچوں کے لیے میں نے ہر سوال میں آپشنز دئیے ہیں۔ شاید اسی طرح آسانی ہو جائے۔:) ١) کراچی کا پرانا نام کیا تھا؟ کولاچی کلانچی کلاچی ٢) نئی تعیر شدہ قومی یادگار کس شہر میں بنائی گئی ہے؟ اسلام آباد لاہور کراچی ٣) اسلام آباد کو کب دارلخلافہ بنایا گیا تھا؟ ١٤ اگست ١٩٥٩ یکم اگست...
  19. ماوراء

    23 مارچ کوئز

    تعبیر، کوشش کریں پلیز۔ اس طرح تو مقابلے کا مزہ ہی نہیں آئے گا۔ آپ جن سوالوں کے جواب دے سکتی ہیں دے دیں۔باقی مدد میں کرتی ہوں۔
Top