نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد جشنِ عید میلاد النّبی مبارک ۔۔

    سوال جواب کی پوسٹس یہاں منتقل کر دی ہیں۔
  2. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    وعلیکم السلام فرذوق، میں بالکل ٹھیک ہوں۔ فرذوق، شگفتہ اتنی اچھی ہیں۔ اس لیے بے فکر رہو۔۔کم از کم وہ کسی سے لڑائی نہیں کریں گی۔ :)
  3. ماوراء

    گلاب جامن

    سارہ، جب حجاب اور میں نے کہا تھا کہ مٹھائی کھانے کا دل کر رہا ہے اور تم نے کہا تھا کہ میرے گھر پڑی ہے آ کر کھا لو۔ اسی طرح میں بھی کہہ رہی ہوں کہ میرے گھر آ کر کھا لو۔۔(لیکن ایک بات یاد رکھنا رات کو بنائے تھے اسی وقت ختم ہو گئے تھے، آؤ ۔۔۔بناؤ اور کھا لو۔ ;)
  4. ماوراء

    23 مارچ کوئز

    صرف ساراؤں نے جواب دینے ہیں کیا؟:eek: شمشاد بھائی، آپ ہی جواب دے دیں۔:grin:
  5. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    بس قبول کر لیا ہے۔ کچھ یاد نہیں رہا کہ اس وقت آنکھیں بند تھیں یا کھلی۔;) ہاہاہا۔ منہ ڈھانپنے کے لیے صحیح ہے۔:grin: اوکے۔:grin:
  6. ماوراء

    12 ربیع الاول کوئز

    صرف دو لوگوں نے جواب دئیے ہیں۔ رزلٹ کیا دوں:confused: سارا کے جواب تمھیں دیکھنے کو کس نے کہا تھا۔ اوپر لکھا بھی ہے کہ سب نے اپنے جواب پوسٹ کرنے ہیں۔ باقی غلط کریں یا درست۔۔۔:(
  7. ماوراء

    مبارکباد جشنِ عید میلاد النّبی مبارک ۔۔

    مزید خیال آرائی کا کوئی فائدہ بھی تو ہو سارہ؟؟؟ کسی نے کسی سے متفق تو ہونا نہیں ہے۔ اس لیے صرف مبارک ہی ٹھیک ہے۔ نہیں تو نیا تھریڈ کھول لیں۔
  8. ماوراء

    گلاب جامن

    اچھا۔۔! میں سمجھی کوئی ابھی آ کر کہے گا کہ کوئی چھوٹے اور کوئی بڑے۔۔آدھے زیادہ کالے اور آدھے کچے۔ کھانے میں بھی مزے کے تھے۔ :rolleyes: اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں سارا نے ترکیب لکھی ہوئی ہے۔
  9. ماوراء

    گلاب جامن

  10. ماوراء

    گلاب جامن

    سارہ، میں نے بنائے ہیں آج۔:grin:
  11. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اور اب تیز برفباری ہو رہی ہے۔:confused:
  12. ماوراء

    12 ربیع الاول کوئز

    نہیں یار مذاق کیا تھا۔ شکر ہے ابو سے انکل کے بارے میں پوچھ لیا۔ ورنہ انھیں بھی تم پتہ نہیں کیا بنا رہی تھی۔:p ہاہاہا۔ اب میں کیا کہوں۔ الحمداللہ۔:p
  13. ماوراء

    12 ربیع الاول کوئز

    ہاں تعبیر، اس کوئز میں آپ کو اجازت دی جاتی ہے۔ کہ ایڈیٹ کر لیں۔ :)
  14. ماوراء

    23 مارچ کوئز

    اب بدل دیا ہے۔ آپ نے سامنے بتا دیا۔۔چاہے تو سب نے دیکھ لیا ہو۔:grin:
  15. ماوراء

    12 ربیع الاول کوئز

    شیبہ لقب تھا، لیکن اصل نام بھی کچھ اور تھا۔ عبدالمطب نہیں تھا۔
  16. ماوراء

    مبارکباد جشنِ عید میلاد النّبی مبارک ۔۔

    میری طرف سے بھی سب کو جشنِ عید میلاد النبی مبارک۔
  17. ماوراء

    12 ربیع الاول کوئز

    اس نے ابو سے پوچھ پوچھ کر لکھے ہیں۔:p تم بھی وکی پیڈیا کھول لو۔۔جتنے مل جائیں۔۔لکھ دو۔
  18. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بہ۔۔۔۔۔۔۔ت سخت سردی ہے۔ آج ہلکی ہلکی برفباری بھی ہوئی۔
  19. ماوراء

    12 ربیع الاول کوئز

    ماشاءاللہ۔ ;)
  20. ماوراء

    12 ربیع الاول کوئز

    ہاں، سارا مجھے معلوم ہے کہ تمھیں ایسے سوالات پسند ہیں۔ مجھے علم تھا کہ تم ہی سب سے پہلے جواب دو گی۔ اچھا تو 23 مارچ والے میں بھی جواب دو نہ۔:( باقی نمبر بھی تمھیں ہی زیادہ دوں گی۔;)
Top