نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    مزہ تو کسی کھانے والی چیز کو دیکھ کر ہی آ سکتا ہے۔ میرا آجکل سیخ کباب کھانے کا دل کر رہا ہے، اس لیے آپ بھی اس کو دیکھ کر مزے لیں۔
  2. ماوراء

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    ویسے تو اللہ کا شکر ذہنی سکون ہی سکون ہے۔۔لیکن اگر کبھی کوئی چھوٹا موٹا مسئلہ ہوبھی تو۔۔۔اللہ میاں سے ذرا گپ شپ لگا لیتی ہوں۔ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ جاؤں تو سب اچھا ہو جاتا ہے یا پھر ایسی جگہ جہاں پر خاموشی ہو، چلی جاتی ہوں۔
  3. ماوراء

    ہوشیار۔ آج اپریل فول ہے۔

    ہاں وہی کہا کہ کس کو بنانا ہے۔ نئے ماسٹر کون ہیں؟
  4. ماوراء

    ہوشیار۔ آج اپریل فول ہے۔

    او ہاں، صحیح یاد کروایا۔۔کس کو بےوقوف بنانا ہے باجو۔۔؟؟ :cool:
  5. ماوراء

    توبۃ النصوح

    جیسے میں ریسٹ‌ کر رہی ہوں نا۔۔بالکل ویسے ہی کرو۔۔۔اور انتظار کرتے ہیں کہ سائٹ کب کھلتی ہے۔:grin: ویسے شروع کرتے ہوئے میرے ذہن میں آیا تھا کہ اگر اس سائٹ والے یہ کتاب ہی ہٹا دیں تو ہمارا کام تو بیچ میں ہی رہ جائے گا۔ پھر سوچا سارے پیج سیو کر لیتی ہوں۔ لیکن اتنا وقت نہیں ملا۔
  6. ماوراء

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

    واہ، شگفتہ باجو کو جوڑا بھیج رہی ہیں۔ :)
  7. ماوراء

    توبۃ النصوح

    شمشاد بھائی، غور سے دیکھا تھا۔بس وہ یہاں صرف "مکمل" لکھنا بھول گئی۔ اب 126 سے 150 کے آگے بھی مکمل لکھ دیا ہے۔ ورنہ نام تو میں نے پہلے ہی لکھا ہوا تھا۔ پھر بھی شکریہ بتانے کا۔:)
  8. ماوراء

    جیولری جدید انداز میں!!!

    آہ۔۔۔ساس پہلے آئے تو سہی۔۔:( پھر آپ دیکھنا۔۔کتنے پیار سے ان کے گلے میں ایسے ہار پہنایا کروں گی۔:p:grin:
  9. ماوراء

    توبۃ النصوح

    نام | صفحہ | تکمیل ماوراء | 1-25 | وارث | 26-50| ایم بلال|51-75 |مکمل حسن علوی| 76-100 | قیصرانی| 101-125|مکمل قیصرانی| 126-150|مکمل قیصرانی| 151-175|مکمل قیصرانی| 176-200|مکمل شمشاد| 201-242|مکمل
  10. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    ہاں شگفتہ، بالکل حقیقی ہے۔ وہ اصل میں شادی کے بعد مولوی صاحب کو اپنی بیوی سے محبت ہو گئی تھی۔:p:grin:
  11. ماوراء

    محفل کوئز

    ا۔7 دسمبر( قوس) ب۔کوک پ۔شرمیلے ب۔اردو ب۔فکشن ت۔ادب/literature ت۔باپ ا۔کتابیں ب۔انٹرنیٹ ب۔ریزرو ت۔اسٹرابیری ا۔کپڑے ت۔کتابیں ب۔ایکشن ت۔تھرل
  12. ماوراء

    جیولری جدید انداز میں!!!

    تو ٹوٹے ہوئے کپ سے تو آپ زخمی بھی ہو سکتے ہیں۔ گلے میں ہار پہن لیا تو گردن بیچاری تو گئی۔۔:(
  13. ماوراء

    اردو لائبریری سروے

    شگفتہ، کچھ نا مکمل۔۔؟؟ یہ تو کچھ مکمل ہے۔ اس لسٹ میں اپنا نام نہ دیکھ کر تو میری سانسیں رک گئی ہیں۔ :p[/SIZE]
  14. ماوراء

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    ہاہاہا۔ میرے ذہن میں سب سے پہلا خیال بطخ کا ہی آیا تھا۔ مزید سوچنے کی زحمت نہیں کی۔ اور لکھ دیا۔:p
  15. ماوراء

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    زبردست باجو۔۔یہ تو واقعی ڈریم لینڈ لگ رہا ہے۔ :grin: باجو کی طرف سے اگلا میں کہہ دیتی ہوں۔ "بطخ"
  16. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ارے نہیں شمشاد بھائی۔۔۔ابھی تو نہیں مرنا میں نے۔۔۔۔ابھی تو مجھے بہت کام ہیں۔ میں تو کچھ اور کہہ رہی تھی۔ اللہ میری اچھی اور لمبی عمر کرے۔ آمین۔ :Aaina:
  17. ماوراء

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    السلام علیکم بھابھی، کیسی ہیں؟ طلحہ کیسا ہے؟ اتنے عرصے بعد نظر آئی ہیں؟ اور مجھے سندھی آتی نہیں ہے۔ ورنہ ضرور سکھا دیتی۔:(
  18. ماوراء

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    چاند تارے --- اب ڈریم لینڈ (پرسکون سی اچھی سی جگہ)
  19. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہ کہنے کا وقت دور نہیں ہے۔ :(
  20. ماوراء

    نیرنگ : اردو پریس کا نیا اردو قالب (تھیم)

    باسم بھیا، کیا یہ عام عوام کے لیے اردوایا ہے یا اس کے حقوق محفوظ ہیں؟
Top