نتائج تلاش

  1. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    حسن کی جگہ میں مانچسٹر کا موسم بتا دیتی ہوں۔ اس وقت ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ اور مثبت تین درجہ حرارت ہے۔
  2. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    دشمن مطلب کہ میرا کوئی نیا دشمن پیدا ہو گا؟ اور نئی دشمنی مول لوں گی؟ یا پرانی دشمنی جاگ جائے گی۔؟:grin: لیکن سارا مجھے یاد آیا۔۔میں نے سانپ کو مار بھی دیا تھا۔ (یا اگر مجھے ٹھیک سے یاد نہیں تو میں نے نہیں۔۔۔کسی اور نے مار دیا تھا) اب بتاؤ سانپ کو مارنے کا کیا مطلب ہے؟
  3. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    سانپ کا پڑھ کریاد آیا۔۔۔رات میرے خواب میں بھی ایک سانپ آیا تھا۔:dontknow:
  4. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    شمشاد بھائی، آپ کی یاداشت بہت اچھی ہے۔ کوئی نسخہ ہے تو مجھے بھی بتا دیں۔:(
  5. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ہمارے ہاں آجکل پھر سردی ہوئی ہوئی ہے۔ منفی پانچ تک درجہ حرارت۔:(
  6. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    یہ شمشاد بھائی بھی نا۔۔۔۔داخلہ کرتے وقت لگتا ہے دیکھا ہی نہیں کہ سٹوڈنٹ ہیں یا تخریب کار۔
  7. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ٹھہریں، ذرا میں باجو والا ڈنڈا ڈھونڈ کر لاؤں۔
  8. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    کہیں آپ یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے کہ آپ کو کلاس کا مانیٹر بنا دیا جائے؟ اگر ایسا سوچ رہے ہیں تو شوق سے سیکشن چینج کر لیں۔:grin: مس صرف رات کو کلاس میں نہیں آتیں۔ ورنہ پورا دن کلاس میں موجود ہوتی ہیں۔ اب اگر آپ کو نظر نہیں آتی تو میرا کیا قصور۔:confused:
  9. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    :(:( لگتا ہے سختی کرنی پڑے گی۔ :gun: چلو، اب مجھے تمھارا روز ہوم ورک چاہیے۔ چھٹی کرنی ہوئی تو درخواست کی منظوری کے بعد۔
  10. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    میں نے سارا دھیان رکھا ہوتا ہے کہ کون کیا کر رہا ہے۔ میں سختی کرنی والی ٹیچر نہیں ہوں۔ جب امتحان ہوا تو ایک بار ہی سختی کروں گی۔ چلیں، سب ہوم ورک کریں۔
  11. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    واہ واہ۔۔ موجیں کر رہی ہو پھر تو۔ چلو، پھر شام کو بات ہوتی ہے انشاءاللہ۔ اگر میں تمھارے وقت پر آ گئی تو۔
  12. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    میں ٹھیک۔ ویک اینڈ مصروف۔ :( بریانی۔۔۔میرے منہ میں پانی آ گیا ہے۔ ابھی امی کو فون کرتی ہوں کہ آج بریانی ہی بنائیں۔ تم نے کون سا مجھے بھیجنی ہے۔ آنے سے بہتر ہے امی سے بنوا لوں۔
  13. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم، سارہ کیسی ہو؟
  14. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم، شاباش، سب بچے بہت اچھے ہیں، کہے بغیر ہی ہوم ورک کر لیتے ہیں۔ البتہ سارا غائب ہے۔ اور حسن بھی۔ سارہ، تمھیں نہیں پتہ کہ شگفتہ کے بھتیجے کا کیا نام ہے؟ اس کا نام میں نے ہی تو رکھا ہے۔ "اریب" (اگر شگفتہ اسی کی بات کر رہی ہیں۔)
  15. ماوراء

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    شگفتہ، یونس رضا کو لائبریری ٹیم میں شامل کر لیں۔ اور عمران سیریز میں مدد کروانے کا ان سے پوچھ لیں۔
  16. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    باجو کی واپسی
  17. ماوراء

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    آپ بے فکر رہیں باجو۔۔۔اگر کوئی ایک آپ کو تکلیف دے گا تو ہم گیارہ آپ کو بچانے آئیں گے۔ جہاں اتنے لوگوں کی محبتیں ہوں وہاں ایک کی تکلیف کوئی معنی نہیں رکھتی۔
  18. ماوراء

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    تعبیر، کس سے تعریف سنی ہے؟
  19. ماوراء

    منہ زبانی مسلمان !

    شکریہ یونس صاحب، میں شگفتہ سے کہتی ہوں۔ وہ آپ سے رابطہ کریں گی۔
  20. ماوراء

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    اور باجو۔۔۔ابھی تو آپ کے بال چھوٹے ہیں۔ تھوڑے سے اور بڑے ہو جائیں تو کروانا۔ تب اچھے لگیں گے۔
Top