صفحہ : 6 - 8
وہ سو گیا اور اس کے اگلے پچھلے خیالات ایک خواب بن کر اس کے سامنے آ موجود ہوئے۔ خواب جو نصوح نے دیکھا تمام قصہ کی جان ہے۔ حشر اور اعمال نامہ اور حساب قبر کی تکلیف اور دوزخ کا عذاب یعنیی قیامت کے حالات جن کا وہ مذہب اسلام کے مطابق معتقد تھا، خواب میں اس کو واقعات نفس الامری دکھائی...