نتائج تلاش

  1. ماوراء

    23 مارچ کوئز

    23 مارچ بھی آ رہا ہے۔ تو اس حوالے سے بھی سب کا چھوٹا سا امتحان ہو جائے۔ آپ کے پاس تین دن ہیں۔ 24 تاریخ کو رزلٹ اناؤنس ہو گا۔ سوالات 1) کراچی کا پرانا نام کیا تھا؟ ٢) نئی تعیر شدہ قومی یادگار کس شہر میں بنائی گئی ہے؟ ٣) اسلام آباد کو کب دارلخلافہ بنایا گیا تھا؟ ٤) پرچم ہلالِ...
  2. ماوراء

    12 ربیع الاول کوئز

    12 ربیع الاول کے حوالے سے میں نے ایک مختصر سا کوئز تیار کیا ہے۔ جو دلچسپی رکھتے ہیں، وہ ان سوالوں کے جواب دیں گے اور جس کے سب سے زیادہ جواب ٹھیک ہوں گے۔ وہ ظاہری سی بات ہے، جیت جائے گا۔ اسی طرح دوسرا اور تیسرا نمبر۔ سب نے اپنا اپنا جواب لکھنا ہے، ایسا نہ ہو کہ اوپر والے ممبر کے جواب دیکھ کر اپنا...
  3. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    ہاہاہا۔ نہیں اسے میں فریم میں لگا کر دیوار پر لگا دیتی ہو‌ں، تاکہ سامنے نظر آتا رہے۔:grin:
  4. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    یہ تھا باجو؟؟:leaving: یہ گانا ایک بار ٹی وی پر لگا تھا، ہم سن کر اتنا ہنسے تھے۔۔اور میری بہن امی سے پوچھے کہ امی پرانے زمانے میں ایسے کرتے تھے۔:hehe:
  5. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    نہیں باجو۔۔۔تحفہ تو میں آنکھیں بند کر کے قبول کر لیتی ہوں۔;) ریشمی رومالوں میں ویسے تو مجھے کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے۔ لیکن میں آپ کی پسند تو دیکھوں۔:p کہاں ہیں؟
  6. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    یہیں ہوں۔۔۔لیکن رومال کس لیے-۔۔اور وہ بھی ریشمی۔؟:p کہاں سے آ کر لے جاؤں؟:confused:
  7. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    درست جواب 12 برس ہے۔
  8. ماوراء

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    اور میں تو آپ کو مشورہ دے رہی تھی کہ آپ بھی بلاگ بنا لیں۔ شکر ہے زیادہ نہیں کہا۔ :p
  9. ماوراء

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    نہیں باجو۔۔۔میں بھلا کیوں برا مناؤں گی۔ :grin:
  10. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میرے پاس سے آپ کو کچھ نہیں ملنے والا۔:grin:
  11. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    یہ فرذوق میاں ہی کچھ کہہ رہے ہیں۔ لیکن سچی سے میں نے تو اس کی بات پر یقین نہیں کیا۔:p
  12. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    کون سا لفظ۔۔۔؟ بھائی؟ آپ نے تو عمران سیریز پر کام کرنے سے معذرت کر لی تھی؟ اور میں نے بھی یہی کہا تھا کہ آپ اپنا خیال رکھیں یہ کام اتنا ضروری نہیں۔
  13. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اگر تو جیہ کو مبارک دے رہے ہو تو ٹھیک ہے۔ شگفتہ کی مبارک ابھی سنبھال کر رکھو۔:p
  14. ماوراء

    توبۃ النصوح

    عارف صاحب، سارے کام ساتھ ساتھ ہی ہونے چاہیں نا۔ اردو ویب کے پراجیکٹس کی الگ الگ ٹیم ہے۔ اور لائبریری میں کتابیں لکھنا ہی کام ہے۔
  15. ماوراء

    توبۃ النصوح

    زبردست شمشاد بھائی۔ اتنی جلدی لکھ لیے۔ پتہ نہیں کیسے لکھ لیتے ہیں۔:(
  16. ماوراء

    توبۃ النصوح

    بلال، اگر ایسا ہے بھی تو مجھے نہیں لگتا کہ وہ مانیں گے۔ اس لیے چھوٹی سی کتاب ہے۔ انشاءاللہ جلد ہی مکمل ہو جائے گی۔
  17. ماوراء

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    یا پھر فارغ وقت گزارنے کا طریقہ۔
  18. ماوراء

    توبۃ النصوح

    جی بالکل آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ 51 سے 75 تک۔
  19. ماوراء

    توبۃ النصوح

    چلیں ٹھیک ہے بلال۔ آپ یہی صفحات لکھ لیں۔
  20. ماوراء

    توبۃ النصوح

    بہت شکریہ بلال۔:) لنک یہ ہے۔ اگر ڈائریکٹ لنک اوپن نہ ہو تو بائیں طرف "اردو فکشن" پر کلک کریں اور پھر کتابوں کی لسٹ آئے گی۔ چوتھے پانچویں نمبر پر "توبتہ النصوح" ہو گی۔
Top