وہ جذبوب کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
اسے ہنسنے کی عادت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
مجھے اس نے کہا،آو نئی دنیا بساتے ہیں
اسے سوچھی شرارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
تو نے چاہت کے خواب دیکھے تھے
دیکھ اشکوں کی اب روانی بھی
اس طرح تو جدا نہیں ہوتے
چھوڑتے ہیں کوئی نشانی بھی
پھوٹ یونہی نہیں پڑی آصف
اس میں شامل ہے بد گمانی بھی
بہت خوب ۔شاندار۔۔۔۔۔۔
ارے دوست ہو نا اسی لیے چاہتی ہوںکہ محفوظ رہو۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:ویسے بھی ڈرانا تو میرا کام ہے ۔۔۔:rollingonthefloor:
میرے علاوہ کس کا کام ہو سکتاہے:rollingonthefloor: