نتائج تلاش

  1. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یاد آئے کبھی تو مت رونا اس دل کو تسلی دے لینا گھبرائے کبھی تو مت رونا
  2. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں سیما آپی، لاہور موٹروے کو توڑ کر دوبارہ بنانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ہم موٹروے کے اوپر ایک نیا موٹروے بناتے ہیں۔ اور بینک الحبیب کی بلڈنگ کے ساتھ ایک اور بلڈنگ کھڑی کرتے ہیں۔ میں نے سوچا ہے برج خلیفہ کے مقابلے میں ایک بلڈنگ بناؤں پاکستان میں۔ آپ نے جو پینتالیس کھرب ڈالر مجھے بھیجے ہیں وہ کم...
  4. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    اک دن بِک جائے گا ماٹی کے مول جگ میں رہ جائیں گے پیارے تیرے بول دوجے کے ہونٹوں کو دے کر اپنے گیت کوئی نشانی چھوڑ پھر دنیا سے ڈول اک دن بِک جائے گا
  5. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    بس اسی بار میں بہت دھن لیا گیا ہے۔ سامنے آ کے ذرا پردہ اٹھا دے رخ سے اک یہی میرا علاجِ غمِ تنہائی ہے تیری فرقت نے پریشان کیا ہے مجھ کو اب تو مل جا کہ مری جان پہ بن آئی ہے
  6. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    ساڈا دل موڑ دے ساڈا دل موڑ دے ساڈا دل موڑ جے توں جے توں جے توں (سوری وہ جو سر کو ہلا ہلا کر نہیں گاتے ذرا وہ سین ہو گیا تھا)
  7. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    اکھیاں دا ساون پوندا وین روندے نین توں پردیس وے
  8. ع

    گانوں کا کھیل (3)

    ادھر تو پنجابی چل رہی ہے تو پھر ایک میری طرف سے بھی!! شام سویرے آ جاندے سن شام سویرے آ جاندے سن خبر نہ لئی اے تھوڑے دناں توں وگڑ گئی اے تھوڑے دناں توں۔۔۔تھوڑے دناں توں
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ مجھے ممکن تو نہیں لگتا لیکن اگر اللہ نے چاہا تو ضرور!
  10. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    یہ پیار گجب کی چیز ہے جسے ہو جائے بس ہو جائے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت سفر ہے ویسے کراچی کا، میں آج تک گیا تو نہیں لیکن اندازہ ہے تھوڑا بہت
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تا کہ ایک بار بیگم میکے جائیں تو تقریباً ایک ماہ تک تو سکون رہے؟
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمینہ ہو یا رخشندہ لیکن پلیز اتنی دور سسرال نہ بنائیں۔ یہیں کہیں آس پاس سے ہی مل جائے گی ان شاء اللہ!
  14. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    ایسا بھی نہیں ہے، جس کے گلے میں آپ پڑ گئیں وہ بیچارہ بھی زندگی گزار ہی لے گا جیسے تیسے کر کے۔ کوئی نہ کوئی رستہ نکل ہی آتا ہے مشکلوں سے بچ نکلنے کا
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال مٹول کرنے لگی ہے ثمرین، آپ کو ہی زحمت کرنا پڑے گی
  16. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    بہت خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ آپ کو کم از کم ہمارے دکھ کا احساس تو ہے!
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین تو منع کرنے لگی ہے چائے بنانے سے، اب کن محترمہ کو اس نیک کام پر لگایا جائے؟
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھریلو معاملات ہوں یا باہر کے، میں نے تو نماز کو ہی اپنا مددگار پایا ہے، الحمد للہ کوئی بھی پریشانی ہو تو نماز سے سکون مل جاتا ہے۔ اسی طرح دن گزرتے رہتے ہیں
  19. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا واقعی میں اپنی بات واضح نہیں کر پایا یا آپ میں سے کسی نے غور سے پڑھا ہی نہیں؟
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعاؤں کے لیے آپ کا بھی بہت شکریہ اور ثم آمین
Top