نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل میں خوف خدا ہونا بھی تو لازم ہی ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور یہ ایک اچھا انعام ثابت ہو گا گرمیوں کے موسم میں واٹر کولر
  3. ع

    مجھے آج ان کی محبّت ملی ہے

    ارشد چوہدری بھائی آپ مجھے ٹیگ کرتے تو ہو لیکن میں خود کو ابھی اس قابل نہیں سمجھتا پھر بھی مجھے آج ان کی محبّت ملی ہے یوں لگتا ہے دنیا کی دولت ملی ہے ------------ محبّت کا ملنا ہے نعمت خدا کی سکوں دل نے پایا ہے راحت ملی ہے --------- سدا میرے دل میں یہ شکوہ رہے گا مجھے میرے اپنوں سے نفرت ملی ہے...
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم کی بات ہے کہ آج کل میں پراٹھوں سے پرہز کر رہا ہوں۔ فکر لگی ہوئی ہے توند کی
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے تو آج کل جو چیز پریشان کرتی ہے وہ پانی کا بہت زیادہ ضائع کرنا ہے، جن علاقوں میں پانی کے لیے پمپ وغیرہ لگے ہوئے ہیں اور پانی کی قلت نہیں ہے وہاں دیکھا ہے کہ بہت زیادہ ضائع کیا جاتا ہے
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف الحمد للہ سب خیریت ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ خیریت ہی رکھیں وعلیکم السلام بابا
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق صرف زبان کا ہے آرڈر دینے میں، ہم لوگ بھی یہاں دو کپ چائے کہتے ہیں اور ساتھ میں دو خالی کپ بھی لے آنا یہ کہہ دیتے ہیں فون پر
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہا تو واقعی نہیں جاتا چائے کے بغیر، لیکن اتنی زیادہ بھی خیر بہت کم لوگ ہی استعمال کرتے ہوں گے جس طرِح آپ اپنے بارے میں بتاتی ہو۔ شاید جس ملک میں آپ رہتی ہو وہاں کا موسم اس کی اجازت دیتا ہوں، یعنی سردی زیادہ ہوتی ہے تو چل جاتا ہے یہ سب، مگر یہاں پاکستان میں خاص طور پر گرمیوں میں دن میں تین سے...
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری چائے تو آپ خود پیتی ہو اور ہمیں دو کپ کی بھی اجازت نہیں؟ خیر یہ تو مذاق تھا دراصل ہم چار لوگ ہوتے ہیں دوکان پر تو دو کپ آدھی آدھی پی لیتے ہیں، کچھ گرمی کی وجہ سے بھی اور کچھ بچت کے لیے بھی
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حکم سیما علی آپا کا ہوا پیار بھرا اور ہماری درخواست ہو گی چائے والے کو کہ دو کپ چائے لے آئے دکان پر، ان شاء اللہ کھانے کے بعد
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر اگر چین زبر والے کا ہی چاہیے تو اللہ تعالیٰ آپ کو چین (زبر والا) نصیب فرمائے تندرستی کے ساتھ!
  12. ع

    ورڈل/اردل

    Urdle (129) اُردل 7/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛🟧⬛🟦 ⬛🟧🟧🟧 ⬛🟧🟧🟧 ⬛🟧🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  13. ع

    لگتا ہے مل گیا مجھے مقصد حیات کا

    'نے' میں نے ایک دو بار پہلے بھی استعمال کیا تھا، بابا (الف عین) نے اس سے کبھی منع نہیں فرمایا۔ جہاں تک مجھے یاد ہے جزاک اللہ خیر بہت بہت شکریہ آپ کا میرا بھی یہی خیال ہے کہ اس طرح شعر کا حسن بڑھ جاتا ہے۔ میرا شعر اس بات پر پورا اترتا ہے کہ نہیں اس کا مجھے علم نہیں ہے جزاک اللہ خیر غزل کی...
  14. ع

    لگتا ہے مل گیا مجھے مقصد حیات کا

    غزل لگتا ہے مل گیا مجھے مقصد حیات کا اٹھتا ہے دل میں شوق جو اس کی ہی بات کا رہنے لگا ہوں محو بس اس کے خیال میں اب مجھ کو علم ہے کوئی دن کا نہ رات کا نکلا ہوں سر پہ باندھے کفن اس کی چاہ میں نے جیت کی طلب ہے نہ دھڑکا ہے مات کا میرا بھی کارساز وہی ہے کہ جو ہے رب اس خلقتِ عظیم کا اس کائنات کا...
  15. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    اپنے اوپر فدا کر لینے والا! یعنی اپنے حسن کا شیدائی کر لینے والا مراد تھی
  16. ع

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ مارنا ویسے جان سے مار دینے والا مارنا نہیں تھا
  17. ع

    جو دل اپنا الفت میں ہارے ہوئے ہیں

    اس طرف جاتا نہیں ہوں جس طرف نقصان ہو کاش مجھ کو یوں ہی اپنے نفع کی پہچان ہو پستا رہتا ہے عوام الناس میں وہ شخصِ خاص جس کے دل میں اپنے اوپر رتی بھر بھی مان ہو کیوں خدا سمجھے ہوئے بیٹھے ہو اپنے آپ کو آئینہ دیکھو کہ تم اک عام سا انسان ہو آنکھ اٹھا کر دیکھ اوپر آسماں نیچے زمین محوِ خواب! اٹھ بیٹھ...
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط بھلائی کے لیے مانگی ہوئی دعائیں ہی قبول ہوتی ہوں گی اللہ رب العزت کے وہاں
Top