ص 296
ہیں کہ ہم نے ہوا ئی جہاز گرا لیا تھا اس کے بدلے ہمارے چند جانور مارے گئے۔ آدمی کوئی نہیں مارا گیا زمینی دستے جو حملے کرتے تھے ان میں بیسں سے تیس آدمی ہوتے اور سوائے ایک کے یہ حملہ آور لاریوں یا بکتر بند گاڑیوں میں نہیں بلکہ گھوڑوں پر سوار ہوتے تھے۔ یہ بھی کہ یہ لوگ خطائی ہوتے تھے خلدزا کے...