بجا فرمایا ۔ ۔ تعلیم کا مطلب ڈگریاں نہیں ۔ ۔ اور شہروں میں بھی ناقص تعلیم اور تربیت بڑے گل کھلاتی ہے اور کھلا رہی ہے۔ ۔ مگرعلم کی روشنی کی رمق سے بے بہرہ اور عجیب روایتوں میں لت پت لوگ تو بہت تکلیف دہ زندگی گزارتے ہیں کہ سوچنا محال ہے ۔ ۔ جب میں اپنی ماسی کی باتیں سنتی ہوں تو کبھی کبھی مجھے...