نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    بھائی ویسے محبت کی اتنی توہین کبھی نہیں پڑھی ۔ ۔ !!:hypnotized: :atwitsend::atwitsend::D
  2. صابرہ امین

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    آپ کے پاس الفاظ کی کمی ہے کیا ۔ ۔ !!! :chatterbox::chatterbox::chatterbox:
  3. صابرہ امین

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    شکریہ سیما آپا ۔ ۔ کیا ہی محبت بھرا انداز ہے آپ کا ۔ ۔ سلامت رہیں ۔ ۔:redrose::redrose::redrose::redrose::redrose:
  4. صابرہ امین

    غزل

    کیا کہوں ۔ ۔ :blushing::blushing::blushing: شکریہ ۔ ۔ ۔ آمین
  5. صابرہ امین

    غزل برائے اصلاح

    ارے یہ تو سب کے ساتھ ہی ہوتا ہے ۔ ۔ خاص طور پر اس وقت جب آئی ٹی کابیک گراؤنڈ نہ ہو ۔ ۔ جسٹ چل ۔ ۔ :)
  6. صابرہ امین

    غزل

    جب آپ ٹیگ کرتے ہیں تو رنگ خود بخود نیلا ہو جاتا ہے ۔ ۔ ہاں اگر آپ ٹیکسٹ کا رنگ تبدیل کرنا چاہیں تو دیکھیئے اس طرح ہوتا ہے ۔ ۔ پہلے مطلوبہ لفظ یا جملہ سلیکٹ کیجیئے اور اس کے بعد رنگ منتخب کیجیئے ۔ ۔ ار ر ر رے ہم نے بھی حد کر دی ۔ ۔ اصل مسئلہ املا کا تھا ۔ ۔ ہاں تدوین کا بھی شائد کچھ وقت...
  7. صابرہ امین

    غزل برائے اصلاح

    کوئی بات نہیں سب ایک دوسرے کی مدد کر دیتے ہیں ۔ ۔ اچھا غور سے دیکھیئے ایسے لکھنا ہے ۔ ۔ نہ سمجھ آئے تو پھر پوچھ لیجیئے ۔ ۔
  8. صابرہ امین

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    اچھا یو ٹیوب پر دیکھتی ہوں ۔ ۔ ویسے آپ ہی بتا دیں میرا وقت بچ جائے گا ۔ ۔ :D
  9. صابرہ امین

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    جی آپ صحیح سمجھے یہ ڈراما نہیں دیکھا ۔ ۔ ٹی وی دیکھنے کی فرصت کم کم ملتی ہے ۔ ۔ :)
  10. صابرہ امین

    غزل برائے اصلاح

    معزز استادِ محترم الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل آداب آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے
  11. صابرہ امین

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    کئی مرتبہ پڑھنے کے باوجود کچھ مطلب سمجھ نہ آیا ۔ ۔ اصلاح سخن کی طرح یہاں بھی آپ سے رہنمائی درکار ہے بھئی ۔ ۔ :ROFLMAO::D
  12. صابرہ امین

    دعا مقدس کی صحت یابی کے لیے دعا

    اوہ ۔ ۔ اتنی اچھی ساتھی کی صحت کے بارے میں سن کر تشویش ہوئی ۔ ۔ اللہ ان کو جلد از جلد صحت یاب کرے ۔ ۔ آمین مقدس سس آپ کے لیئے ۔ ۔ ۔:redrose::redrose::redrose::redrose::redrose::redrose:
  13. صابرہ امین

    غزل

    اچھااا ۔ ۔ یہ غلطی مجھ سے بھی پہلے ہوتی تھی ۔ ۔ آپ اسی طرح مراسلہ کی جگہ لکھیں جیسا میں نے آپ کو ٹیگ کیا تھا اپنے مراسلے میں ۔ ۔ پھر خلیل بھائی نے رہنمائی کی ۔ ۔ آپ بھی دیکھیئے ۔ ۔ تعارف - تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک ریٹنگ ختم کرنے کے لیئے...
  14. صابرہ امین

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    پہلے ایک ساتھ کافی صفحات لے لیئے تھے ۔ (10 - 25) ۔ ۔ ان پر کام کر کے حاضر ہوتی ہوِں ۔ ۔ ان شاء اللہ
  15. صابرہ امین

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ویسے لگتا ہے آپ برادری سسٹم کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں جو کہ اس معاشرے میں بہت عام ہے ۔ ۔ ہو سکتا ہے کہ شمشاد بھیا بھی کسی کو خاندان سے ہٹ کر پسند کرتے اور سزا کے طور پر خالہ زاد سے شادی ہو جاتی ۔ ۔ :D تو آئندہ لڑکے بالے خیال رکھیں کہ خالہ زاد ہی ہو ۔ ۔ :LOL: اور بقول آپ کے شادی کے بعد پہلی، آخری...
  16. صابرہ امین

    غزل

    کوئی بات نہیں ۔ ۔ یہ زیادہ ترغزلیں میں نے محفل جوائن کرنے سے پہلے لکھیں تھیں ۔ ۔ اب اساتذہ کرام اور دیگر کرم فرماؤں کی اصلاح کے باعث ان کو ٹھیک کر کے پیش کر رہی ہوں ۔ ۔ آپ کی پسندیدگی کا شکریہ ۔ ۔ ۔ املا کی غلطی تو آپ نے ابھی بھی نہیں بتائی ۔ ۔ مجھے لگتا ہے غلطی سے ریٹنگ پر کلک ہو گیا ہو گا ۔...
  17. صابرہ امین

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ۔ ۔ آپ جیسے صابر و شاکر کے لیئے تو ہر کوئی خاتون خالہ بننے کو تیار ہو جایئں گی ۔ ۔ ذرا کوشش کیجیئے ۔ ۔:)
Top