ص 10
پیش لفظ
افراد قصّہ
بحرقطب شمالی اور بحرہند، بحرِمتوسط اور بحر جاپان کے درمیان پہاڑوں کا ایک سلسلہ چلا گیا ہے جو الطائی کہلاتا ہے ۔ اس کی ہری بھری وادیوں اور سرسبز بلندیوں سے وہ قومیں اور وہ راه نما اُبھرے جو ایشیا میں دور دور تک پھیل گئے۔ پیکنگ، دہلی ،سمرقند تک اور یورپ کے قلب تک بھی۔...