معزز استادِ محترم الف عین ،
محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی
@محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ
یہ غزل میں نے بہت پہلے اصلاح سخن میں پیش کی تھی۔ اس وقت مجھے اساتذہ کو ٹیگ کرنا آتا نہ تھا یا شائد یاد نہ رہا اور اس کی اصلاح نہ ہو سکی ۔ ۔ اصلاح و رہنمائی کی درخواست کے ساتھ آپ کے سامنے پیش خدمت ہے ۔ ۔...