نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    چائے پئیں

    دشمن کوئی نہیں ۔۔ سید عمران بھیا کو سب اپنے اپنے طور کنوئیں میں گرنے سے بچانے کی سعی ناکام کر رہے ہیں ۔ ۔ مگر وہ کہ میں نہ مانوں ۔ ۔ :p:LOL:
  2. صابرہ امین

    چائے پئیں

    ہوئے تم دوست جس کے اس کا دشمن آسماں کیوں ہو ۔ ۔ گھر کے راز کھول رہے ہیں آپ ۔ ۔ :D
  3. صابرہ امین

    چائے پئیں

    ہاں اتنی ترنگ میں کسی کو کتابوں میں ہی دیکھا ہے ۔ ۔ زندہ و جاوداں کردار پہلی مرتبہ سامنے ہے ۔ ۔ :ROFLMAO:
  4. صابرہ امین

    چائے پئیں

    ہائیں تو آپ نہیں ہوئے کیا ۔ ۔
  5. صابرہ امین

    چائے پئیں

    اللہ دوست بھی ایسا سوچیں گے اب ۔ ۔ :oops::unsure::unsure:
  6. صابرہ امین

    چائے پئیں

    سب ہی یہی سوچ رہے ہیں سوائے سید عمران بھیا کے ۔ ۔ :LOL::ROFLMAO:
  7. صابرہ امین

    چائے پئیں

    آپ بھی کھڑکائیے ۔ ۔ بلکہ کھنکھنایئے ۔ ۔ ۔:):p
  8. صابرہ امین

    چائے پئیں

    ویسے نور وجدان کہاں ہیں آپ ۔ ۔ آپ کے بغیر چائے میں سواد نہیں آ رہا ۔ ۔ :)
  9. صابرہ امین

    چائے پئیں

    دل سے دل کو راہ ہوتی ہے ۔ ۔ :D:)
  10. صابرہ امین

    چائے پئیں

    آپ سے اس لیئے کہلوایا کہ ہمارے منہ سے چھوٹا منہ بڑی بات لگتی ۔ ۔ (اور ان کے حملے بھی کم خطرناک نہیں ہوتے) :LOL:
  11. صابرہ امین

    چائے پئیں

    دیکھیئے ذرا ۔ ۔ پھر کہتے ہیں دشمنوِں کا اضافہ ہو رہا ہے۔ ۔ ۔:) :LOL:
  12. صابرہ امین

    چائے پئیں

    یہ نہ ہو "نیل" پڑے ہوں ۔ ۔ :LOL::ROFLMAO:
  13. صابرہ امین

    چائے پئیں

    نیک کاموں سے جنت ملتی ہے بھئی ۔ ۔ اس لیئے ۔ ۔:LOL:
  14. صابرہ امین

    چائے پئیں

    بھئی آپ بھی ایسی دل دہلانے والی باتیں نہ کیا کریں نا۔ ۔ ۔ ہمیں اپنے گھر کے بارے میں خواہ مخواہ خدشات ہونے لگتے ہیں ۔ ۔ (حلانکہ کافی کڑی نظر رکھتے ہیں ۔ ۔ :ROFLMAO::LOL::p)
  15. صابرہ امین

    چائے پئیں

    اور بھی طرح ثواب کما سکتے ہیں آپ ۔ ۔ غریبوں کی مدد کیجیئے ۔ ۔ بھوکوں کو کھانا کھلایئے ۔ ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔
  16. صابرہ امین

    چائے پئیں

    ہاں تو چائے پینے سب کے ساتھ نہ جاتے ۔ ۔ تصویریں کتنے شوق سے کھنچوائیں تھی ۔ ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO:
  17. صابرہ امین

    چائے پئیں

    آپ کراچی کے ہیں ۔ ۔ تو آپ کا گھر ڈھونڈھنا ہی پڑے گا ۔ ۔ لگتا ہے بھابھی بہت ہی سیدھی ہیں ۔ ۔ ان کو ہشیار کرنا ہو گا ۔ ۔ :D
  18. صابرہ امین

    چائے پئیں

    بڑھاپے کی شادی اور بینک کی چوکیداری میں ذرا فرق نہیں، سوتے میں بھی ایک آنکھ کھلی رکھنی پڑتی ہے۔۔۔( یوسفی) سوچ لیں ۔ ۔ :p
  19. صابرہ امین

    چائے پئیں

    یہ آپ ہوائی باتیں کیسے کر لیتے ہیں ۔ ۔ جو ہے نہیں اس کی بھی بات ۔ ۔ اور اتنی جلدی جلدی ۔۔ ابھی ایک بات ختم ہی نہیں ہوتی چار باتوں کے جواب ۔ ۔ اب ہائے اللہ کہیں یا ماشااللہ:confused1::confused1:
  20. صابرہ امین

    چائے پئیں

    اسلام آباد میں تو نہیں آپ ۔ ۔ ۔ سنا ہے وہاں کی ہواؤں میں بھی بھنگ ہے ۔ ۔ :LOL::ROFLMAO: بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں اب تو ۔ ۔ یا اللہ ان کو صحیح راہ دکھا ۔ ۔ آمین:D
Top