نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    آپ کے رقیب تو یہی جگہ بتاتے ہیں وارث بھیا!
  2. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    میں تے توانوں وی چنگی طرح جاننا واں، مرے کالج اگے کھلوتے رہندے سَو ;) میں وی تھوڑا اگے نوں کر کے اکھاڑے وچ کسرت کرن جانداں ساں۔ واپسی تے حکیم صاحب دا مربہ کھانڑ تے شربت پینڑ واسطے آن لگیاں توانوں ویکھیا سی، مرے کالج اگے زخمی حالت اچ ;) اتھو نابینیاں دے سکول ول نس گئے سو۔ یاد آیا کُش؟
  3. امجد علی راجا

    مینا کماری : ہنسی تھمی ہے ان آنکھوں میں یوں نمی کی طرح

    اتنی بڑی قربانی؟ میری دعائیں پہنچانے آپ "وہاں" پہنچ گئے؟ چلو جہاں رہو، خوش رہو بھیا
  4. امجد علی راجا

    "آپ کی نظروں نے سمجھا پیار کے قابل مجھے"

    جزاک اللہ استادِ محترم میں قافیہ کو درست کرنے کے لئے کوئی اور مناسب لفظ سوچتا ہوں۔ انشاءاللہ خوب محنت کروں گا، ابھی بہت کمزوریاں ہیں میری تحریر میں، آپ کے اور الف عین صاحب کے زیرِ سایہ رہوں گا تو انشاءاللہ غلطیوں پر قابو پانے لگوں گا۔ پوری کوشش کروں گا کہ مزاح کو مذاق کی بجائے سنجیدگی سے لکھوں۔...
  5. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    پھینکا کیئے ہے وہ مجھے سر سے اتار کے مجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے؟ :brokenheart: :brokenheart: :brokenheart::brokenheart::brokenheart:
  6. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی تری داد نے مجھ کو بخشی جوانی
  7. امجد علی راجا

    "آپ کی نظروں نے سمجھا پیار کے قابل مجھے"

    شکریہ امجد بھیا! فارنر کا چکر اصلی ہے نہ شعری بلکہ کچھ کچھ "خواہش" سی ہے دلِ بیتاب کی :cool: (خدا پوری ہی نہ کردے کہیں)
  8. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    سید شہزاد ناصر بھیا! کہاں رہ گئے، تبصرہ نہیں فرمائیں گے کیا ;)
  9. امجد علی راجا

    مینا کماری : ہنسی تھمی ہے ان آنکھوں میں یوں نمی کی طرح

    بہت خوب سید زبیر صاحب "اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ"
  10. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    آداب عرض ہے وارث بھیا! تعریف کرن نال نال کدرے سیالکوٹ دا دیسی کیہو والا پتیسہ ہی پیجوادیو۔ ویسے پل ایک نال دیسی کیہو دیاں جلیبیاں وی چنگیاں ملدیاں نیں :)
  11. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    کوشش تو کی تھی کی اچھی غزل لکھی جائے لیکن آپ کے تبصرے کے بعد میں خود کچھ شک میں پڑ گیا ہوں :)
  12. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    اب ہم اتنے بھی نالائق نہیں بھیا کہ کاشف عمران بھائی جیسے پختہ شاعر کی صحبت میں رہ کر بھی کچھ نہ سیکھ سکیں :)
  13. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    زندگی انسان کو بہت کچھ دکھاتی ہے، جسے دیکھ کر انسان بہت کچھ سیکھتا بھی ہے، لیکن وہ نظارہ اتنا اذیت ناک ہوتا ہے کہ بسسسسسسس۔ لیکن کیا کیجئے زندگی کا تو کام ہی سکھانا ہے :)
  14. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    شکریہ سید زبیر صاحب، اور یہ حقیقت ہے کبھی کبھی انسان سے ایسا سجدہ ادا ہو جاتا ہے کہ پوری کائنات کے لئے رشک کا باعث ہوتا ہے۔ اور اس وقت کی کیفیت ناقابلِ بیان ہوتی ہے۔ اللہ ہر مسلمان کو ایسا سجدہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  15. امجد علی راجا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا

    ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا خود ستم ڈھا کے مرا نام ستمگر رکھنا سرخ آنکھوں میں رہے اشک تری یادوں کے کتنا مشکل ہے شراروں میں سمندر رکھنا سیج پھولوں کی ہے گلشن ہے نہ خوشبو کوئی عشق صحرا ہے قدم سوچ سمجھ کر رکھنا پہلے تجدید وفا کا کوئی امکان تو تھا اب تو عادت سی ہے دن رات کھلا در رکھنا...
  16. امجد علی راجا

    "کل کی طرح" غزل

    آپ تشریف جو لاتے ہیں کسی دھاگے میں کِل کِل ہی تو لگتی ہے غزل کل کی طرح
  17. امجد علی راجا

    "کل کی طرح" غزل

    آپ کی محبت بھری داد میرے لئے انمول موتی ہیں۔ شکریہ
Top