شکریہ الف عین ، اگر چہ میں اس بارے میں پہلے سے جانتا تھا ۔۔ برحال آپ کو پتا ہے کہ درمیانی دیواریں خاصی اونچے ہیں اور ان کو چند لوگ گرا نہیں سکتے ، اور نہ ہم گرنے دے سکتے ہیں کہ چاہے اس مہان بھارت کے لیے مہا بھارت ہی کیوں نہ لڑی جائے ۔۔ (دراصل ہم برصغیریوں کی یہ مہا بھارت شوشا ہے خصوصا اسے ہندوں...