نتائج تلاش

  1. طالوت

    نوکری۔۔۔۔۔

    اگر بیگم ہولا ہتھ رکھے تو پاکستان میں بھی خرچے پورے ہو جاتے ہیں ۔۔ پھر خیر سے ہمارے یہاں بیگمات کی خواہشات بھی ذرا منفرد ہوتی ہیں ، یہ بھی چاہیے وہ بھی چاہیے اور تو اور کھانا بھی گھر سے باہر چاہیے ۔۔ اب اگر بندے کو گھر میں کھانا بھی نہیں مل سکتا تو شادی کا "فیدہ":battingeyelashes: یہ جو گاڑی...
  2. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    مہوش ، کیا میں پوچھنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ آپ کراچی میں کتنے عرصے سے مقیم ہیں یا آپ نے کتنا وقت وہاں گزارا ہے ؟ وسلام
  3. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    کمپنی تو پرانی ہی ہے نا ، اور سہولتیں ، ابھی کام چل رہا ہے گرد اڑ رہی ہے ، موجودہ عمارت کا کرایہ بچانے کی خاطر ہمیں وہاں پٹخ رہے ہیں ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    ایم کیو ایم کے لیے آزادانہ رپورٹنگ کی بات نہ کریں ، لینے کے دینے پڑ جائیں گے ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    تیرے مُکھڑے کا کالا کالا تِل۔

    میرا سوال تھا ۔۔۔۔۔۔۔ "میرا کیا ہو گا ؟" نہ کہ "مجھے کیا ہے ؟ " وسلام
  6. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    دفتر نئی عمارت میں منتقل ہو رہا ہے ، اسی جھنجھٹ میں پھنست ہوئے ہیں ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    اوڈیکیں گے تو ملاقات ہو ہی جائے گی ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    ماما تو پھر ماما ہی ہوتی ہے ناں

    یہ تو کچھ نہیں کھارادر (کراچی) میں ایک ماں نے اپنے بچے کے رونے سے تنگ آ کر اسے دوسری منزل سے نیچے پھینک دیا تھا ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    خوبصورت لمحہ!

    میرے لیے بھی خوبصور لمحہ مسجد الحرام میں داخل ہونے کا ہی تھا مگر معاملہ کچھ الٹ رہا ، جب تک مکہ پہنچا نہ تھا اندر ایک کھلبلی مچی تھی ، مگر جب مسجد الحرام کے بیرونی صحن تک پہنچا اور پھر بتدریج قدم اندر کی جانب اٹھتے گئے پرسکون ہوتا گیا ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    گویا گونگا پکارے ، بہرا سنے :) ۔۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    تعارف نیا ممبر

    چلتے چلتے احتجاج کی بھی وضاحت فرماتے جائیے ۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    تاسف دعائے مغفرت کی اپیل

    اللہ رب العزت مرحومہ کے معاملات آسان فرمائے ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    مگر خیال کیجیے گا ارادوں کا بڑا کمزور واقع ہوا ہوں ۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    موُڈ ،

    اللہ رب العزت مرحومہ کے معاملات آسان فرمائے ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    :idontknow: شاید پاکستان کو ! وسلام
  16. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    میری کوشش ہوتی ہے کہ بدلہ چکانے کی بجائے ، درگزر سے کام لوں ;) وسلام
  17. طالوت

    موُڈ ،

    خیریت لالہ جی ! سب ٹھیک تو ہے نا ! وسلام
  18. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    ان کو بھی خبر نہیں ۔۔ کیوں کہ میں بہت کم کسی کو مس کرتا ہوں ۔۔ کیوں کہ بقول ماں جی کہ میں خاصا پتھر دل واقع ہوا ہوں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    سب سے بڑی بد قسمتی ہمارے یہاں یہ ہے کہ اگر کوئی درست ہونے کی کوشش کرتا ہے تو اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے ، پبھتیاں کسی جاتی ہیں ۔۔ ایک چھوٹی سی مثال : ہم دوست جب سی ویو پر چہل قدمی کرتے تو کھانے کی اشیاء سے فراغت کے بعد ان کا "ریپر" ہم سے ایک سب سے لے کر ہاتھ میں پکڑ لیتا یا جیب میں ڈال لیتا کہ...
  20. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    میں کس کو مس کر رہا ہوں
Top