نتائج تلاش

  1. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    یاد رکھتے نہیں ؟ یا رہتے نہیں ؟ وسلام
  2. طالوت

    محفلین کے تکیہ کلام

    لیجیے ہمارا ذکر خیر تھا تو حاضر ہیں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    شتر مرغ

    "مک" کیا لینا ہے مک مکا کر لیں ، ان دنوں مجھے فراغت نہیں اسلیے نصیب آپ کے اچھے ، ہم چلے ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    خیبر: مسجد میں بم دھماکہ!

    اللہ مرحومین کے معاملات آسان فرمائے اور اس کے ذمے داروں کو (اوپر سے نیچے تک) جہنم کے نچلے درجوں میں جگہ دے ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    مبارکباد ساقی بھائییی

    مبارک باد قبول کریں ، عبداللہ المعروف ساقی ! وسلام
  6. طالوت

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    تقریبا دو سال قبل ۔۔۔ 2 پاکستانی کھانے ہی کھاتے ہیں ، البتہ وہ لذت و معیار نہیں یہاں ۔۔۔ پنجابی و اردو (والد پنجابی اور والدہ اردو) 4 عموما پنجابی زبان میں کبھی کبھار اردو میں ۔۔ اگر آپ وطن و ہم وطن میں فرق نہیں کرتے تو ہم وطنوں کی حالت زار پر آنکھیں بھر آتی ہیں ۔۔ اور بات وہ وطن...
  7. طالوت

    اپنے کمرے سے ابو ظہبی تک

    خالہ ، یہ کیا بات ہوئی بھلا :idontknow: دیہاتی تو آپ بھی ہیں اور میں بھی ، بلکہ کئی ایک مگر ہماری حرکتیں یقیننا ایسی نہیں ، اور بالفرض دیہی زندگی چھوڑنے کے بعد اگر ہمیں یہ عقل آئی ہے تو دیہات میں بھی ایسے گئے گزرے لوگ کم کم ہی دیکھے ہیں میں نے ۔۔ کتاب لکھنے کی تجویز عمدہ ہے ۔۔۔ :) وسلام
  8. طالوت

    باغی نوازشریف

    بھئی راسخ یہ کونسے لعل و جواہر ہیں جن کے سبب سے پاکستان پر رحمت برسنے والی ہے ؟ میرا خیال ہے پوری نون لیگ میں ایک ہی آدمی ہے جس پر انگلی اٹھانا ممکن نہیں ، اور وہ راجہ ظفر الحق ، البتہ ان کے اکثریتی ارکان کی حب الوطنی و اسلام پسندی ویسی مشکوک نہیں جیسی کہ پیپ ای والوں کی ہے ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    اب کہ اگر یہ جادو کریں تو مجھے پہلے سے خبر کر دیجیے گا ، ایک چھپکلی میری جاننے والی ہے ۔۔۔۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری ۔۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    باغی نوازشریف

    یہ تو آپ نے سونے پر سہاگہ والا کام کیا ورنہ ان کی "حب الوطنی" تو پہلے سے ہی ظاہر ہے ۔۔ اور اس پر موصوف فرماتے ہیں کہ ہم نے ان کی مخالفت کا ٹھیکہ لے لیا ہے ۔۔ 11 سال سے آپ پاکستان نہیں لوٹے اور مزید ارادہ بھی نہیں لگتا اور میری گزارش ہے کہ نہ ہی آئیں ۔۔ آپ کے بغیر پاکستان اور پاکستان کے بغیر...
  11. طالوت

    Diploma of Associate Engineer

    اعلٰی حضرت ، بات "ڈی اے ای" سے متعلق ہو رہی ہے ، اگر آپ اس بارے میں کچھ بیان کریں تو شاید کسی طالب علم کا بھلا ہو جائے ۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    شتر مرغ

    لگتا کچھ ایسا ہی ہے ، بلکہ اگر ساسیں بھی دو ہو جائیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:devil: وسلام
  13. طالوت

    مبارکباد منفرد بہنا کو منفرد ہونے پر مبارکباد

    ہائے کوئی ڈاکٹر کو بلاؤ ، کراچی نفسیاتی ہسپتال کا نمبر ملاؤ۔۔۔ :onthephone: یہ فاطمہ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہی ہیں ۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    مگر ان کی گردان "میں نہ مانوں " ہی رہے گی ، اور جب انھیں ان کے پسندیدہ لیڈر کی ایجاد "زمینی حقائق" کی طرف بلائیں تو یہ انھیں ، گھٹیا اور گئے گزرے سوالوں اور فتنے سے تعبیر کرتی ہیں ۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    مبارکباد منفرد بہنا کو منفرد ہونے پر مبارکباد

    انکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :surprise: :surprise: وسلام
  16. طالوت

    غربت و افلاس کا خاتمہ کیسے کیا جائے؟

    بعض آزاد ذرائع اسے پچھلے برس 27 فیصد اور اب 38 فیصد بتاتے ہیں ۔۔ خیر بات ہے کہ ختم کیسے ہو ۔۔ فضول خرچی بھی کیا غربت بڑھنے کی ایک وجہ ہو سکتی ہے ؟ وسلام
  17. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    یہ کس دوست کا ذکر ہو رہا ہے :chatterbox:، ڈرون حملے نا کریں ، ذرا کھل کر محاذ کھولیں لگ پتا جائے گا:noxxx: وسلام
  18. طالوت

    شتر مرغ

    آپ کو یہ غلط فہمی کیوں کہ میں آپ کی غیر موجودگی سے فائدہ اٹھا رہا ہوں :raisedeyebrow: وسلام
  19. طالوت

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    میں آیا ہوں کسی کو کوئی اعتراض ؟ وسلام
  20. طالوت

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    معذرت کے ساتھ مہوش ، ایکتو پاکستان کی سایست و حالات پر آپ کی نظر بڑی محدود ہے اور علم بڑا ہی ناقص ، دوسرا ہر ایک کے مراسلے سے آپ اصل بات گول کر جاتیں ہیں ، اور سرے سے وہی گول مول جوابات پیش کر کے ایک بےکار پراپگینڈا کرنا شروع کر دیتی ہیں ۔۔ میرے نصیب اچھے کہ میں نے یہ پروگرام دیکھ رکھا تھا اور...
Top