اب کہاں کُٹ کھانے والا دور رہا ، کوئی ایک آدھ واقع ہو جائے تو میڈیا اور این جی اوز زمین آسمان ایک کر دیتی ہیں ۔۔ مگر مرد بےچارہ جو ساری زندگی ذہنی اذیت سہتا ہے اس کا کیا :chatterbox::chatterbox: اور ظاہر ہے جیب کے مطابق ہی فرمائشیں پوری کی جا سکتی ہیں اس سے زیادہ کرنا ہو تو کام کرے ، ویسے تو...