غصہ قابو کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے ، جس پر آ رہا ہو اس پر کوئی چیز دے مارو ، مگر بعض اوقات اس سے بھی کم نہیں ہوتا ۔۔ تو میرا خیال ہے جگہ بدل لیں ، موضوع بدل لیں ، پانی پییں اگر پھر بھی قابو میں نہ آئے تو ملک بدل لیں ۔۔ (یہ میرے تجربات ہیں)
وسلام
اتنی بڑی رقم چوری ہو گئی یا قرض خواہوں کے ڈر سے یہ ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے ۔۔ ؟
دس روپے کے دو انڈے تو مل جائیں گے ۔۔
آنے والے رکن کے لیے ایک ریال ۔۔
وسلام
موصوفہ غائب ہیں کافی عرصے سے (وہ کتابیں چاٹ رہی ہوں گی اور جنابہ ۔۔۔ ) ، کسی دن پکڑ کے لے آئیں دونوں مل کے "کلاس لے لیں گے ۔۔
دوست ہی تو ہوتے ہیں جن کی کلاس آسانی سے لی جا سکتی ہے اور جلدی برا بھی نہیں مانتے ۔۔
وسلام
اچھے کباب کھائے ہوا عرصہ بیت گیا ہے :drooling: اپنے ہاتھوں سے بنائے تھے ایک بار آلو کے ، پھر قیمے کے بنانے کی ہمت نہ ہوئی
کمال ہے ، میں تو پاکستان کال کروں تو کیا پکایا/کھایا ہے ضرور پوچھتا ہوں ۔۔
وسلام