نتائج تلاش

  1. طالوت

    Diploma of Associate Engineer

    ymca کو بھی شامل کر لیں ، میرا چھوٹے بھائی نے ڈی اے ای وہیں سے مکمل کیا ہے۔۔ وسلام
  2. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    اور اس کے لیے ہم زبانی کلامی تو تیار ہیں ، مگر عملی طور پر پھر وہی ڈگر ۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    زیادہ سوالات پر سزا بھی مل سکتی ہے ۔۔ ہوم ورک کہاں ہے ؟ امی نے کچھ دیا ہے "لنچ باکس" میں تو اس میں سے آدھا مجھے ۔۔ ماسٹر جی جب تک وزارت تتعلیم سے نہیں آ جاتے ، کلاس میں نظم و ضبط قائم رکھنا میری ذمہ داری ہے ۔۔ "انسان کو بارش کے ان قطروں کی مانند ہونا چاہیے جو پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں پر...
  4. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    جی، درست کہا آپ نے ۔۔ ایک لیا تھا سیل والا پاکستان بھجوا دیا ۔۔ یہاں تو سیل خاصے مہنگے ہیں ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    تیرے مُکھڑے کا کالا کالا تِل۔

    میں بھول گیا تھا اس دھاگے کو ۔۔۔ یہ موصوف کیوں لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں :raisedeyebrow: وسلام
  6. طالوت

    تیرے مُکھڑے کا کالا کالا تِل۔

    میری پیشانی پر درمیان میں اوپری حصے پر ایک گول تل ، بائیں بازو کی کہنی کے اندرونی حصے پر ایک گول تل ، گردن کے درمیان میں ایک گول تل اور بائیں ٹانھ کی پنڈلی کی اندرونی طرف درمیاں میں ایک گول تل ہے ۔۔ ذرا کوئی حساب لگا کر بتائے میرا کیا ہو گا ؟ وسلام
  7. طالوت

    ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

    اگر سوچتا تو ایسی فلم ہی کیوں بناتا ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    اسکول کی کینٹین بند ہونے کی وجہ سے ۔۔ مآنیٹر سے الجھنا ، لگ پتا جائے گا ! وسلام
  9. طالوت

    نوکری۔۔۔۔۔

    اپنی بھی یہی کہانی ہے ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    لالہ جی آپ بھی نا ، میرا کوئی ارادہ نہیں جنس کی تبدیلی کا ، ویسے بھی تبدیلی کے بعد بھی اس کی نوبت کہاں آتی ہے ۔۔ اس کیمرے میں کچھ خاص ہے ؟ وسلام
  11. طالوت

    تعارف نیا ممبر

    خوش آمدید فران ۔۔۔ اردو محفل ، اردو محفلوں میں ممتاز مقام رکھتی ہے ، یقینا یہاں آپ اچھا وقت گزاریں گے۔۔ پنے نام کا مطلب تو بتائیے ؟ وسلام
  12. طالوت

    محفلین کے تکیہ کلام

    خوب یاد دلایا ابن سعید آپ نے ۔۔۔ آ جائیں ذرا تو ۔۔۔ کسی کا نام لکھنے کے بعد خالہ "صاحب" کی بجائے "ص" سے کام چلاتی ہیں اگرچہ اسے تکیہ کلام نہیں کہہ سکتے ۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    تعارف اسلام --

    خوش آمدید احسن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احسن ، احسن میں حلوائی والی "ح" لکھنے کے لیے Shift+H دبائیں ۔۔ (ناظمین فرصت ہو تو ان کا نام درست کر دیں) وسلام
  14. طالوت

    آپ کو کیا پسند ہے؟

    پینٹ قمیص یا شلوار قمیص-----------------شلوار قمیض سگریٹ یا حقہ-----------------------------حقہ موٹر سائیکل یا کار---------------------موٹر سائیکل چلانا نہیں آتی (کاروں میں ڈبل ڈور ٹرکس پسند ہیں) برش یا مسواک-------------------- برش بوٹ یا چپل----------------------کھیڑی وسلام
  15. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    میرا خیال ہے "جاگ پنجابی جاگ" کا بار بار ذکر کے کے آپ اسے ثابت تو نہیں کر سکیں مگر انٹرنیٹ پر اس جملے کی تعداد میں اضافہ ضرور کر دیا ہے ۔۔ کسی کو آپ اپنی فرمانبرداری کا یقین دلا رہی ہیں ، کسی کو آپ پسندیدہ نام کے ہونے سے چمکار رہی ہیں ، کسی کو اللہ کی قسمیں کھا کر یقین دلا رہی ہیں ۔۔ مگر ثبوت...
  16. طالوت

    محفلین کے تکیہ کلام

    ویسے یہاں‌ذکر شتونگڑوں کا بھی چل رہا ہے۔۔ "ذرا ادھر تو آئیے بھانجے" یہ آپ کافی دفعہ دہرا چکیں ۔۔ مگر یہ تو آپ کے بھانجوں کے لیے مخصوص ہوا ۔۔ گھوڑے دوڑاتا ہوں دماغ کے۔۔ وسلام
  17. طالوت

    تلاش ۔۔۔۔۔۔۔ 1

    صابر یہاں 45 درج ہیں ، مگر ابھی تو آدھے بھی نہیں ہوئے ۔۔ کوشش کریں۔۔ وسلام
  18. طالوت

    تلاش ۔۔۔۔۔۔۔ 1

    یہ بھی خوب پکڑا آپ نے ابن سعید ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

    سعدیہ میرا کہنے کا مقصد تھا کہ ظلم کو ظلم کہنا چاہیے جنس کا ظلم سے کوئی تعلق نہیں ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

    اس وڈیو کا ذکر میں یہاں کر چکا ہوں بلال ! اس کے بارے میں متضاد خبریں ہیں ۔۔ کچھ کے مطابق وہ ایران کا واقعہ ہے ، کچھ اسے عراق میں کردوں کی کارستانی بتاتے ہیں ۔۔ مگر زبان سمجھ نہیں آتی، اسیے عربی یا فارسی کہنا مشکل ہے ۔۔ وسلام
Top