نتائج تلاش

  1. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    وکلاء کی تحریک جب سے چلی ہے اس سارے عرصے کے دوران لوگوں کو مارا پیٹا گیا ، قتل ہویے ، دھماکے ہوئے مگر مجھے اس قدر مایوسی اور دکھ نہیں ہوا کہ قومیں قربانیاں دے کر ہی کچھ حاصل کرتی ہیں اس میں اگر میں یا میرا کوئی خونی عزیز بھی جاتا رہتا تو بھی میں یہی کہتا کہ ایک محب وطن اپنے وطن کی خاطر جان سے...
  2. طالوت

    محفلین کے تکیہ کلام

    لیجیے اب تو پتا چل گیا ، کیوں لکھتا ہوں ۔۔ میرا خیال ہے آپ ٹھیک کہتی ہیں خالہ ! ہماری دوستی اتنی گہری ہے کہ بھائی بھی کہہ سکتی ہیں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    محفلین کے تکیہ کلام

    نہیں جناب یہ سلامیاں آغاز سے ہی ہیں ، میرا پہلا دھاگہ میرا تعارف تھا اس میں دیکھیں "وسلام" موجود ہے ۔۔ چند پیغامات کے علاوہ ہر جگہ آپ کو ملے گا ، اور چند میں کیوں نہیں وہ میں نہیں بتاوں گا کہ یہ بات راز میں رہے تو اچھا ہے ۔۔ جی نہیں دوسروں کے گناہ ۔۔ سلامتیاں آپ سب پر بھیجتا ہوں اور عادت نہیں...
  4. طالوت

    محفلین کے تکیہ کلام

    حسن نے درست لکھا ہے ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    وزیراعظم کی تقریر

    دلی اطمینان تھا کہ کچھ اچھا ہونے والا ہے ، اسلیے اپن سو گیا تھا ! وسلام
  6. طالوت

    اہل لاہور، آپ کی جراتوں کو میرا سلام

    بلاشبہ ، پاکستان میں اگر کوئی صحیح معنٰی میں جیالے ہیں تو وہ جماعت اسلامی کے کارکن ہیں جو کسی پابندی ، زبردستی کو خاطر میں نہیں لاتے (پیپ ای کی "جیالی" فوج بھی ان کے مقابل کچھ نہیں) ۔۔ مگر کمال حیرت ہے لیگیوں پر کہ خاموشی کیا توڑی کہ تاریخ بدل کر رکھ دی ۔۔ مگر اصل النسل جیالے تو وکلاء ثابت ہوئے...
  7. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    :applause: :applause: :applause: گڑ کے میٹھے چاول کب بنا رہی ہیں :chatterbox: وسلام
  8. طالوت

    موُڈ ،

    نہیں ، ایسا نہیں ، درمیان میں جو چھٹی آتی ہے اس سے اکثر نیند کا حساب کتاب الٹ پلٹ جاتا ہے ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    شکریہ شاکر ، میں بھی ٹھیک ہی سمجھا تھا اور جہاں مجھے شک تھا وہاں میں نے بات ہی نہیں کی یہ تو بس ابن حسن کی بات سے بات نکلی ۔۔ چلتے ہیں خوارج کی طرف ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وسلام
  10. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ! پھر سُچے لاہوریے تو نا ہوئے ! وسلام
  11. طالوت

    موُڈ ،

    نہیں خالہ ،سر درد چائے کی طلب میں کب تھا ، وہ بس نیند کا حساب کتاب الٹا پلٹا ہو گیا تھا شاید اس لیے ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    میرا گاؤں

    یہ تو وہ اب آئیں گے تو بتائیں گے ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    ارے بھائی مجھے کیوں برا لگنے لگا ، اسی ذومعنیت کو تو میں گھول کر پی گیا تھا ، آپ نے پھر یاد کرا دیا ۔۔;) ۔۔ مرعوبیت اس لیے کہا کہ میں نے کبھی کسی کو منافقین ، فاسقین یا کافرین کا سرٹیفیکیٹ نہیں دیا ۔ اگر آپ کو لگا کہ اس میں ذو معنویت ہے تو آپ کو اس پر شاکر کو روکنا چاہیے تھا ، مگر آپ نے کہا اگر...
  14. طالوت

    وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

    مزید کتنے دن باقی ہیں ؟ وسلام
  15. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    اگر سزا کے طور پر کھانا پڑتے ہیں تو پھر تو خَوشبو اچھی ہی ہوگی ، اسلیے تو "کسی اور" بھی ٹی وی کی طرف دھیان کیے بیٹھے ہیں ۔۔ ورنہ قورمہ ہو تو ٹی وی کو کون پوچھتا ہے ، وسلام
  16. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    آپ کو بات میں آسانی چاہیے تھی ، تو مجھ سے چھوٹا ہونا کافی سند ہوئی ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    میرا گاؤں

    نوکری کے چکر میں کہیں نکل گئے ہونگے ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    میں نے انھی آیات کے حوالے سے خوارج میں وہ خامیاں پوچھیں تھیں جو ان کو منافق ٹھہراتی ہیں ۔۔ توجہ کا شکریہ ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    قورمہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ، خوشبو کیسی ہے ؟ کسی اور سے پوچھ کے بتائیں اگر خود بنایا ہے ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    مجھ سے چھوٹی ہے ۔۔۔ وسلام
Top