نتائج تلاش

  1. طالوت

    چراغاں

    جواب نہیں ! کس دھڑلے سے ایک حرام چیز کو رسول اور صحابی سے نتھی کر کے حلال بنایا جا رہا ہے اور اسے عشق رسول کا نام دے کر جنت کی بشارتیں ، واہ واہ ۔۔۔ کیا خاکہ پیش کیا ہے اس ذات کا جو آئی ہی حلال و حرام کی تمیز دینے ۔۔۔ نبی پر جھوٹ باندھنے کا مطلب جانتے ہیں آپ ؟ وسلام
  2. طالوت

    باغی نوازشریف

    خرم ! آپ کے سارے دلائل چاروں شانے چت :) وسلام
  3. طالوت

    باغی نوازشریف

    یہی سمجھنے کی بات ہے ۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    چراغاں

    :surprise: :surprise: :surprise: کیا کہنا چاہ رہے ہیں ، وضاحت کریں گے ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

    بھئی وہ ایک دھاگہ ہی کم ہے کہ یہاں بھی "سر جوڑ" لیے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    کاش کہ مہوش علی بھی یہ بات سمجھ سکیں ، کیونکہ ان کے نزدیک پنجاب کارڈ کے استعمال کے مناسب ثبوت ، نواز شریف کو شریف ثابت کرنے کی کوشش ہے جو پہلے سے ہی خاصا "شریف" ہے ۔۔:mad: (پھر سے نوٹ کر لیں یہ اکیلا میرا مطالبہ نہیں ، آپ قارئین کو گمراہ نہ کریں ) وسلام
  7. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    مگر یہ اعتراض میں اکیلا تو نہیں کر رہا ؟ اور سبھی لوگوں نے کیا ہے ، کہیں تو اقتباس پیش کروں سب کے ؟ جسکا ملک جل رہا ہو ، اور اس پر "محب وطن" تیل چھڑکتے ہوں وہ خوش ہو بھی کیسے سکتا ہے ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    لانگ مارچ کامیاب‘ججز بحال‘ گورنر راج ختم کرنے کا فیصلہ

    یہ تو میں بھول گیا ، اچھا ہے اچھا ہے ۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    لانگ مارچ کامیاب‘ججز بحال‘ گورنر راج ختم کرنے کا فیصلہ

    یہ "شو" بڑا مہنگا ہے خالہ ، بچی ہوئی ہیں تو بچی ہی رہیں ، خوامخواہ تلخیاں پیدا ہوتی ہیں ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    محفلین کے تکیہ کلام

    کوئی سوال پوچھوں گا اس کا صحیح جواب دیا تو انعام ملے گا ورنہ کچھ نہیں ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    برادر ، میں تو بھول بھی گیا تھا ، بات دوبارہ چھڑی تو وضاحت کرنا مقصود تھی ، آپ میرے مراسلے کو صرف سابقہ مراسلے کا جواب سمجھیں ورنہ کوئی گلے شکوے والی بات باقی نہیں رہی ۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    محفلین کے تکیہ کلام

    سوال نمبر 87 اور 88 ۔۔ مگر درست جواب آ چکے ، اب ٹونٹی بھی نہیں ملے گی ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    آپ کو پہلے خبر نہیں تھی ؟ حیرت ہے ۔۔۔ ------ ---- عمار قصہ تو واقعی دلچسپ ہے ، مگر تجسس کے مارے میری کنپٹیوں پر کجھلی شروع ہو گئی ۔۔ (اسے کوئی جوؤں کا بہانہ نہ بنائے کہ یہ حصہ کنپٹیوں کے اس حصے پر مشتمل ہے جہاں بال نہیں ہوتے) وسلام
  14. طالوت

    لانگ مارچ کامیاب‘ججز بحال‘ گورنر راج ختم کرنے کا فیصلہ

    حاضر ہوں خالہ :) ویسے تو ملائکہ اور زونی نے خاصی تفصیل سے کہہ دیا ۔۔ تھوڑا سا اضافہ اپنے انداز سے کر دیتا ہوں ۔۔ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ یہ رہا ہے کہ یہاں عدلیہ کو اپنی مرضی کے مطابق چلنے دیا گیا ، عدلیہ نے کبھی بھی آزادانہ طور پر فیصلے نہیں کیے ، اور جنھوں نے کوشش کی وہ استعفٰی دے...
  15. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    اب تک کی گفتگو میں مہوش علی کے ذمے لاتعداد سوال ہیں مگر جواب ایک کا بھی نہیں ، اور نہ ہی ملنے والا ہے ۔۔ وجہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    بھئی جواب نہیں آپ کے ثبوتوں کا ، اور اس پر آپ کے اصرار کا ۔۔ چلیں ایک لمحے کے لیے مان لیا نواز لیگ نے پنجاب کارڈ کھیلا اور ہم سب اس کی مذمت کرتے ہیں ۔۔ آپ اپنا کوئی ایک دھاگہ ، مراسلہ دکھائیں جو "اعلٰی و مرتبت و سید" پرویز مشرف کے آخری سال میں متحدہ کی کی گئی دہشت گردیوں کی مذمت میں ہو ، تاکہ...
  17. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    یہ بھی اچھا ہے گوشت کے پراٹھے :) وسلام
  18. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    اچھا بھئی کچھ دن ٹھہر جاؤ ذرا صحت یاب ہو لینے دو ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    جو مرضی کر لو اے کڑی نییں مَنے گی ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    محفلین کے تکیہ کلام

    یہ مشکل ہے ، کہ میں خودخطرے میں ہوں ۔۔ وسلام
Top