نتائج تلاش

  1. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    جاپانی پھل کا خواب آئے گا۔
  2. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    چیل پہن کے نس جانا!
  3. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    دھون کی 47 گیندوں پہ ففٹی مکمل۔ اس میں ایک چھکا اور 10 چوکے شامل ہیں۔
  4. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    فی الحال تو دھون صاحب ریکارڈ شیکارڈ توڑتے دکھائی دے رہے ہیں۔
  5. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    چنگا پھڑیا جے۔ :D
  6. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    انڈیا سکور 62 رنز بغیر کسی نقصان کے۔
  7. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور اُمہ کی مایوسی کا کوئی خیال نہیں قبلہ!
  8. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    آئرلینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ بھی آج سے بھارت کے خلاف شروع ہو چکا ہے۔ یوں افغانستان ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والا 12واں ملک بن گیا ہے۔ بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت 18 سکور ہے اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا۔
  9. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    شکریہ جناب۔ ہو سکتا ہے کہ اصل اسم شریف "کھا لے خان" ہو، جو امتدادِ زمانہ کے باعث بدلتے بدلتے کالے خان بن گیا ہو۔
  10. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج ہم نے ہی خود کی دعوت کی تھی، اور جائے مقام تھا محمدی نہاری۔
  11. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اس وقت درست نام یاد نہیں آ رہا تھا۔ یہ مجید نہاری ہے، جو اردو بازار میں واقع ہے۔ لال حویلی کے تقریباَ سامنے ہی ہے۔ شنید ہے کہ اس کے حصول کے لئے صبح چار بجے کا الارم لگانا پڑتا ہے کہ چھ بجے کے قریب نہاری ختم ہو چکی ہوتی ہے۔
  12. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اگلا ٹارگٹ کالے خان کی نہاری ہی ہے۔ اور اس کے بعد اردو بازار والی مجید نہاری۔
  13. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کرتارپورہ میں بھی محمدی نہاری ہے کیا؟
  14. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    راولپنڈی صدر میں بھی ایک برانچ ہے۔
  15. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری: محمدی نہاری سے گرما گرم بیف نہاری، چکن نہاری اور تین چار نان، چائے۔
  16. یاز

    میٹھی عید کے شیریں پکوان

    قوامی کیا بین الاقوامی کا محفف ہے؟
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ گزار لوں، پھر بات کرتے ہیں۔
  18. یاز

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    الپاکا تو ال پکا پکایا نہیں ہوتا؟
  19. یاز

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    ارادے تو نیک ہیں نا؟
  20. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈال کے چیک کر لیں بھائی۔
Top