نتائج تلاش

  1. یاز

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    یعنی پنجابی میں "چاچے ہناں دا دیہاڑہ"
  2. یاز

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    عوامی زبان یا کچھ slang میں بات کی جائے تو پریزنٹیشن سکلز کا مطلب ہو گا۔۔۔۔۔ سودا بیچنے کا ہنر
  3. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    اور ڈیوڈ ولی نے چھکا لگا کے انگلینڈ کو جتوا دیا۔
  4. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    7 اوورز میں 7 رنز درکار۔
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    دل بھی دریا، سمندر جیسے ڈونگے ہوتے ہیں۔ انہی سے کام چلا لیں گے۔
  6. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    معین علی بھی آؤٹ۔ 56 گیندوں پہ 13 رنز درکار۔
  7. یاز

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    اوہ ہاں، واقعی۔ :D
  8. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    معین علی اور ڈیوڈ وِلی اننگز کو سہارا دیتے ہوئے۔ 14 اوورز میں 33 رنز درکار۔
  9. یاز

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    ریویو سوچ سمجھ کے لینا چاہئے۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    پیرس یا برلن کا بھی ایک چکر لگوا لیتے خان صاحب کو۔
  11. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    سٹوری میں ٹوئسٹ۔ انگلینڈ کی اچانک 3 وکٹیں گر گئیں۔ جو روٹ پھر فقۂ ففٹیہ کا شکار۔
  12. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سکاٹ لینڈ کو ایک اننگز سے شکست ہو گئی ہے۔
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پاکستانی باؤلرز کے خلاف سازش۔
  14. یاز

    عمران خان کا بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں دیا گیا مکمل انٹرویو (اردو متن)

    ہمیں آجکل کی سیاسی جماعتوں کے لیڈران میں سب سے بہتر بلاول ہی لگا ہے۔ عموماً کافی عقل کی بات کرتا ہے۔ یہ اور بات کہ ہمیں اس کا ادراک کچھ یا کافی عرصے بعد ہو گا۔
  15. یاز

    عمران خان کا بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں دیا گیا مکمل انٹرویو (اردو متن)

    تھوڑی کم مزید محنت کرتے اور صرف غیرمتنازعہ باتیں ہی ہائی لائٹ کرتے۔
  16. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    مورگن اور روٹ نے میچ کافی حد تک انگلینڈ کے حق میں کر دیا ہے۔ 24 اوورز میں 74 رنز درکار۔
  17. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    چھکے کے ساتھ ہی وکٹ۔ یہ تو پاکستانی کامبی نیشن ہے۔
  18. یاز

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    والدہ کو تو شاید ماما وغیرہ ہی کہیں، لیکن پاپا کو بہت سے بچے "بات سنیں" بھی کہتے پائے جاتے ہیں۔
Top