کسی کو نہیں۔
پندرہ بیس سال پرانا واقعہ ہے کہ ہماری امی کی ایک کزن کے والد صاحب فوت ہوئے۔ وہ شہر میں رہتی تھیں تو ہمسایوں میں سے چند ایک بھی ایک دو دن بعد تعزیت کرنے آئے۔ یہاں انہوں نے آنٹی کو متوفی کو یاد کرتے یا روتے ہوئے چاچا جی کا صیغہ ہی استعمال کرتے دیکھا تو بعد میں باقاعدہ ناراضگی کا...