میرے ساتھ کل یہ ہوا کہ صبح کام پر جاتے وقت جرابیں نہیں مل رہی تھیں، میں گھر والوں سے ناراض ہو گیا کہ اب بغیر جرابوں کے ہی جاؤں گا۔
میں بھلا کہاں بغیر جرابوں کے جانے والا تھا، میرے پاس ایک جوڑا اور تھا وہ پہن کر چلا گیا لیکن گھر والوں کو نہیں بتایا :grin:
شام کو گھر آیا تو جرابیں اور کپڑے سب تیار...