استاد جی ایک سوال یہ بھی تھا کہ حرف علت کا فعل میں گرنا کیا درست ہے؟ جیسے کہا, گیا, پھیلا, دیکھا, کہو , سنو وغیرہ.
بیسوی صدی میں 1920 کے بعد ادب پہ جو کام ہوا ہوا ہے اکثر کتابیں یہی کہتی ہیں فعل کے آخر سے حرف علت کا گرنا ایک عیب ہے.
غالباً یہ بات بحر الفصاحت میں بھی ہے. اگر چہ غالب اور میر نے...