نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    زندگی بے بندگی شرمندگی

    خود سے ملاقات کرنا اس وقت سب سے مشکل امر ہے دنیا میں، انسان اپنی پریشانیوں کے سراغ کی تلاش میں کہاں کہاں نہیں جاتا، کس کس در نہیں بھٹکتا، کیا کیا نہیں کرتا لیکن وہ ان پریشانیوں کا حل ڈھونڈنے میں بر سرِ پیکار ہوتا ہے جس کا سراغ اپنے آپ میں ہی موجود ہوا کرتا ہے۔ کبھی جان کر کبھی بنا جانے ہر ایک...
  2. مزمل شیخ بسمل

    ہممم!!

    ہممم!!
  3. مزمل شیخ بسمل

    ایک غزل ،''دیدہ دل بھی فرش راہ کیے''

    عروضی تو کوئی غلطی نہیں اب. میری ناقص عقل کے مطابق.
  4. مزمل شیخ بسمل

    ایک غزل ،''دیدہ دل بھی فرش راہ کیے''

    مطلع پہلا مصرعہ "فرش" گڑبڑ کر رہا ہے. کچھ اور سوچیں شاید حل نکل آئے. باقی تو سب ٹھیک ہے. استاد محترم بھی آتے ہوں شاید.
  5. مزمل شیخ بسمل

    غالب کی زمین میں

    طبیعت ہے ایسی, کبھی بھی مچل جائے کیا یہ مصرعہ فعولن چار بار ہے ؟
  6. مزمل شیخ بسمل

    غالب کی زمین میں

    سیدہ سارہ غزل صاحبہ نے اس قافیہ پے ایک غزل پابند بحور میں پوسٹ کی ہے. اسے بھی دیکھلو. تھوڑا اسان ہوجائے شاید. بعض اوقات قافیہ ملتا نہیں لگانا پڑتا ہے.
  7. مزمل شیخ بسمل

    رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا

    رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین
  8. مزمل شیخ بسمل

    غالب کی زمین میں

    جناب جو ہے وہ مشکل ہے اور جو نہیں ہے وہ آسان ہے۔ یقین نہ آوے تو خود ہی آزما کر دیکھ لو ’’ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں‘‘ ;)
  9. مزمل شیخ بسمل

    سوالات کے جوابات درکار ہیں؟

    دوسری بات یہ کے سالم بحور تو ہیں گنی چنی جو اردو میں مستعمل ہیں۔ زحافات لگ کر بحروں کی تعداد سینکڑوں بن جاتی ہے۔ اس کو جاننے کے لیئے زحافات کو ہی جاننا اور سمجھنا بہت ضروری ہے۔ اور اسی بنیاد پے رکن کو زحاف لگا کر بدلا جاتا ہے۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    سوالات کے جوابات درکار ہیں؟

    جناب ایسی کوئی چیز میرے علم میں نہیں ہے نہ کبھی نظر سے گذری۔ اور اگر ہو بھی تو بھی میرے مطابق ہم مبتدی شعرا کو اس میں نہیں ہاتھ ڈالنا چاہیئے۔ الّا یہ کے آپ عروض ہی کے طالبِ علم ہوں۔ اور نہ ہی شعرا کو اسے جاننے کی ضرورت ہے بحوالہ محمد وارث :) افاعیل ہی سے گزارہ کیا جاسکتا ہے۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    سوالات کے جوابات درکار ہیں؟

    14 زحافات سے آپ کی مراد؟ میں سمجھا نہیں۔ دوسری بات یہ کہوں کہ زحافات کو سمجھنے کے لئے عروض کے ابتدائی اجزاء و معلومات کو ٹھیک سے جاننا بہت ضروری ہے۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    سوالات کے جوابات درکار ہیں؟

    بحر خفیف میں حشو (بیچ والا رکن ) یعنی مفاعلن کسی بھی وزن میں بدلا نہیں کرتا. پہلا رکن یا تو فاعلاتن ہوگا یا فعلاتن. آخری رکن چار طریقوں سے آتا ہے. ١. فعلن 2.فعِلن (عین متحرک 3.فعلان 4. فعِلان (عین متحرک) ان ارکان کو آگے پیچھے کرکے اشعار میں کہا جاسکتا ہے. یعنی پہلا اور آخری رکن کہیں بھی بدل...
  13. مزمل شیخ بسمل

    اصلاح کا کلام

    بہت شکریہ خلیل بھائی
  14. مزمل شیخ بسمل

    مقفل ہی سہی لیکن نظر کے اسم ِ اعظم سے : سیدہ سارا غزل ہاشمی

    جی شکریہ. میرے علم میں یہ بات نہیں تھی کے موقوف کو گرایا جاسکتا ہے. میرے علم میں چار حرفی کا تھا جس کے آخری تین ساکن ہوا کرتے ہیں . اسلئے یہ سوال کیا. شکریہ بہت
  15. مزمل شیخ بسمل

    اصلاح کا کلام

    استاد محترم بیحد زبردست اصلاح اور نشاندہی کی ہے آپنے. . خاص طور پے پہلے شعر میں دھواں منزل اور کارواں کا جو آپ نے بتایا زبردست رہا. اللہ بہت لمبی عمر عطا فرمائے آپ کو. دوسری غزل ردیف بہت کے ساتھ والی پے آپ کے جواب کا منتظر ہوں.
  16. مزمل شیخ بسمل

    مقفل ہی سہی لیکن نظر کے اسم ِ اعظم سے : سیدہ سارا غزل ہاشمی

    مطلع کا پہلا مصرعہ تو بالکل درست ہے. تبصرے مں میں نے چھٹا شعر لیا ہے. اسکے پہلے مصرعے کا پوچھا تھا.
  17. مزمل شیخ بسمل

    مصورانہ شاعری آپ کی فرمائش پر

    کیا ان دو اشعار کا کچھ ہوسکتا ہے؟ چاند شرمائےگا چاندنی رات میں یوں نہ زلفوں کو اپنی سنوارا کرو. اس جہاں میں نہیں کوئی اہلِ وفا اے فنا اس جہاں سے کنارہ کرو. لیکن یہ دونوں شعر الگ الگ سچوایشن میں الگ الگ تصویر پے ہونگے. اگر ایک کرسکیں تو دوسرا شعر ڈیزائن کردیں. شکر گذار رہونگا.
  18. مزمل شیخ بسمل

    ، کباب اور سموسوں کے نقصانات

    ریٹنگز کی حدود بڑھانی ہونگی. بلکے ہر کسی کو اختیار ہونا چاہئے کے اپنی مرضی کی ریٹنگ بنا لے. اب بندہ لذیذ کی کیا ریٹنگ دے؟
  19. مزمل شیخ بسمل

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    آج ہم نے سحری میں تین عدد پانی کے گلاس پے ہاتھ صاف کیا. کل چار عدد گلاس پے کیا تھا. ؛)
Top