نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    اس سائیٹ میں مرکب الفاظ زیادہ ہیں ۔۔۔ میرے لیے تو یہ سائیٹ بھی نئی ہے
  2. نور وجدان

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    مجھے اول تو بہت خوب کام لگا ہے ۔۔ بس اس میں جب قوافی کی لسٹ لمبی ہو یا تعداد معین نہ ہو تو ہینگ ہوجاتا ہے تب پروگرام بند کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اس کو چھوڑ کے بہت ہی خوب اور لاجواب کام ہے ۔بہت مبارک باد آپ کو اس نئے کام پر ۔۔جزاک اللہ
  3. نور وجدان

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    جزاک اللہ شکیب بھائی ۔۔۔چیک کیا ہے اچھا کام کر رہا ہے
  4. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    میرا عشق گستاخانہ میرا عشق گستاخانہ میرا جسم ضوخانہ میرا دل ہے میخانہ جل کر بھسم ہوتا آگ سے تن سلگانہ میری آنکھ میں وضو مل گیا ہدایت نامہ کروں شکوہ ملحدانہ تری نظر ہے کریمانہ منظور جل کے مرجانا اے میرے کبریاء جاناں اب تو بنادے دل میخانہ شروع ہوا ہےمسیحانہ نظر ِ کرم ہو ہو تجلیانہ اے جان !میری...
  5. نور وجدان

    کیا وجہ ۔۔

    کیا وجہ ۔۔
  6. نور وجدان

    خوش آمدید

    خوش آمدید
  7. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    السلام علیکم یا سیدی ! اے محترم ! اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند کریں ۔ بے شک اللہ سچا ہے اور کسی سچے بندے کو مدد کے لیے بھیجتا ہے ۔ آپ کو بہت شکریہ کہ آپ نے میری رہنمائی کی ہے ۔میں اب قران پاک کو کھول کھول کے پڑھوں گی اور درود سے زبان کو تر رکھوں گی ۔۔ ان شاء اللہ ۔۔۔ اللہ نے آپ کو علم دیا ہے...
  8. نور وجدان

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    جو کہتا ''تو'' نفس ہے جھوٹ کہتا ہے جو کہتا ''تو'' پاک ہے جھوٹ کہتا ہے جو کہتا ہے ''وہ '' تجھ میں ہے وہ ہی سچ کہتا ہے
  9. نور وجدان

    این ٹی ایس اور گاپوچی گم گم

    سی ایس ایس کے بعد بڑے امتحانات کے لیے دوستوں نے مجبور کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایف پی ایس کی سائیٹ پر بہت سے آتے مگر ایک دو دفعہ دے کر پاس ہوکے چھوڑ دیے ۔۔اللہ اللہ خیر صلی ۔۔۔ دل ہی ٹوٹ گیا ہے بس ۔۔۔۔۔اب تو کسی گورنمنٹ سیکٹر کی جاب نہیں کرنی اس لیے انٹرویو نہیں دیا ۔۔۔۔اب نا پی ایم ایس نا کوئی اور...
  10. نور وجدان

    این ٹی ایس اور گاپوچی گم گم

    میرا بھی ایسا ہی پیپر تھا اس میں اردو نہیں تھی صرف ۔۔آئی ٹی ۔۔۔ تاریخ ۔۔ حالات حاضرہ ۔۔جغرافیہ ۔۔۔ سائنس ۔۔یعنی بائیو کیمسڑی فزکس۔۔۔ باقی سبجیکٹ کی بھی یہی ریٹشو تھی ۔۔میں جب انٹرویو ہی نہیں دینے گئی تو باقی مراحل کیا ۔۔ میں نے بس پاس ہونے کی بات کی ہے بنا پڑھے ، بنا محنت کیے پاس ہو جاؤ جو...
  11. نور وجدان

    این ٹی ایس اور گاپوچی گم گم

    میں تو پاس ہوگئ تھی بنا تیاری کے ۔۔میرے گھر سرٹیفییکٹ بھی آیا این ٹی ایس کا پاس ہونے کا۔۔۔۔۔ سو پیپر بنا تیاری کے اچھا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ پچھلے سال کی بات ہے ۔ ۔۔ میرے مارکس 60 پرسنٹ سے اوپر تھے یعنی کے 69 تھے اور دوسرے میں قدرے کم تھے یعنی 61 ۔۔ دو پوسٹز کے لیے پیپر دیے تھے ایک 14 گریڈ کی اور...
  12. نور وجدان

    کہیں سنیں گے تو بھیدی بھی گھر کے نکلیں گے!

    آپ تو میرے بڑے بھائی ہیں اس لیے اس لفظ کی سمجھ نہیں آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. نور وجدان

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    اس ٹرم کی وضاحت کردیں ۔۔ یا انگریزی ہجے لکھ دیں ۔۔
  14. نور وجدان

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    زہیر عباس بھائی ۔۔۔کچھ اعتراضات جو بہت پہلے میں نے اٹھائے تھے وہ یہاں پیسٹ کر رہی ہوں ۔۔ ان کے جواب سائنس کی رو سے کیا ہوں گے ۔۔ایک طالب علم کی حیثیت سے مزمل شیخ بسمل بھائی آپ بھی مدد کریں ۔۔ ایک سوال جو میرے ذہن میں بار بار پریشان کر رہا ہے وہ یہ ہے کہ: سپیز کی بنیاد : ری پروڈکشن پر رکھی گئی...
  15. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=کشف یہاں پر کشف اور الہام کا معانی ایک ہی اس پر آپ دیکھ لیں ۔۔۔ خوامخواہ آپ مجھے گناہ گار ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔ میں نے ایسا کچھ سمجھا نہیں ۔نعوز باللہ ! اچھی بات سے اچھا اخذ کریں ۔۔ یہاں پر معانی دیکھ لیں ۔۔۔ ارے اشعار...
  16. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔آپ کی خدمت میں کچھ باتیں عرض کرنا چاہوں گی ۔۔۔۔۔۔۔میں عالم نہیں اور نا ہی کبھی اس کا دعوی کروں گی آپ نے بڑی غلطی کہ کے یہ لکھ کر ۔ہو سکے تو اللہ سے معافی مانگ لیں ۔۔ اگر آپ کی طرح لفظ میں بھی پکڑلوں تو آپ پر معافی بنتی ہے ۔۔میں نے اپنی سوچ لکھی ہے جس کا مطلب ہے یہ فرد واحد کی...
  17. نور وجدان

    علم حجاب ِ اکبر ہے۔ از ادریس آزاد

    علم حجاب ِ اکبر ہے۔ یہ ایک صوفی عالم کا قول ہے۔یعنی حضرت علی ھجویری رحمۃ اللہ علیہ کا۔ صوفیا کے ہاں اس مضمون کے اقوال عام پائے جاتےہیں۔ مثلاً خواجہ فرید الدین عطار رحمۃ اللہ علیہ کا یہ شعر دیکھیے، زانکہ ایں علم ِ لزج چوں راہ زند پیشتر راہ ِ دل ِ آگاہ زند یہ علم ِ عقلی جو ہے یہ راہ زن ہے۔ یہ دلِ...
  18. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    خودی کا مشاہدہ اللہ تعالیٰ نے کائنات کو پیدا کیا ہے اور اس پیدا کرنے کا مقصد کیا ہے ۔ اس سوچ میں گُم میری ذات اکثر اوقات باطن کا مشاہدہ کرتی ہے ۔میرا وجدان مجھے بسیطِ روحانی کے پاس لا کھڑا کرتا ہے ۔ میں یہاں پر کھڑی سوچتی رہتی ہوں کہ اس سے آگے کیا ہوگا ؟ جیسے پہاڑ کی چوٹی پر کھڑا شخص اگلی بڑی...
Top