نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    مکمل غزل درکار ہے!

    السلام علیکم دوستو! انور شعور کا ذیل شعر کہیں پڑھا ، جو کچھ کہو قبول ہے تکرار کیا کروں شرمندہ اب تمہیں سرِ بازار کیا کروں دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر کسی کے پاس یہ مکمل غزل موجود ہو تو براہِ مہربانی یہاں چسپاں کر دیں :) ، جزاک اللہ فصیح احمد
  2. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جان و دل ہین اُداس سے میرے اُٹھ گیا کون پاس سے میرے سبکی عرضی سے خوش ہو تم پر لیکن ہو خفا التماس سے میرے میر حسن
  3. سید فصیح احمد

    ایک عروضییے سے ملاقات ۔ بغیر معذرت کے (فیاض الدین صائب)

    أستغفر الله‏، یہ سب کیا تھا ؟؟ گو کہ میں نئے شعرا کی صف میں شمار ہوتا ہوں اور وہ بھی جو عروض سے شائد انتہائی سرسری طور واقِف ہیں۔ مُجھے اپنے دائرہ احباب کی اتنی فکر لاحق نہیں اور میں نے غالب کو بھی اتہائی مختصر پڑھا اردو زباں پراپنی ضعیف گرفت کی وجہ سے ، مگر میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ غالب کے...
  4. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واہ !! مان گئے آپ کو شاہ صاحب :)
  5. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صد کمال !!!
  6. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محترم شاہ صاحب بعد از سلام ایک بات کہنی تھی کہ ، بلکہ اِس پر آپ کی رائے درکار ہے ! اگر موسیقی کی طرح پر یعنی موسیقی میں جیسے راگ پہروں کے عصر میں بٹے ہوئے ہیں اگر اشعار کو بھی مخصوص کر دیا جائے تو کیسی انوکھی بات ہو جائے نا ! مثلاً ، نکہتِ زُلفِ پریشاں ، داستانِ شامِ غم صبح ہونے تک اِسی انداز...
  7. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واہ ،،،، دراز پلکیں غزال آنکھیں مصوّری کا کمال آنکھیں
  8. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جزاک اللہ
  9. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کمال غزل واہ ، معذرت مگر میں شاعر سے نا واقف ہوں بہت اچھا ہو جو آپ بتلا دیں۔ بہت شکریہ :)
  10. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    موت بر حق ہے مگر میری گزارش یہ ہے زندہ انسان کا جنازہ نا اٹھایا جائے قتیل شفائی
  11. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بڑھ گئی عمر میری نصف صدی سے بھی قتیل جشن اب میرے غموں کا بھی منایا جائے قتیل شفائی
  12. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جھوٹے عاشق ہیں، جو آہ و بکا کرتے ہیں ہم شبِ ہجر میں اخبار پڑھا کرتے ہیں ۔۔۔ :) ظریف جبلپوری
  13. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بحث ، شطرنج ، شعر ، موسیقی ،، تم نہیں رہے تو یہ دلاسے رہے !! جاوید اختر
  14. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم شہر میں ہو تو ہمیں کیا غم؟ جب اٹھیں گے لے آئیں گے بازار سے ،جا کر، دل و جاں اور غالب
  15. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں؟ دل میری جاں، مر گیا کب کا جون
  16. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یار ! دل تو بلا کا تھا عیاش اس نے کس طرح خود کشی کر لی ؟ جون ایلیا
  17. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل ِ مرحوم یاد آتا ھے کیسی رونق لگائے رکھتا تھا شعیب بن عزیز
  18. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کمال ہے !!
  19. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہائے کیا لوگ یہ آباد ہوئے ہیں مُجھ میں پیار کے لفظ لکھیں، لہجے سے ڈستے جائیں اُمید فاضلی
  20. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں صدقے آپ کے اِنتخاب پر شاہ صاحب :)
Top