نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نیز : احباب کے لیئے عرض کرتا جاؤں یہ شعر عدم نے بادہ نوشی ترک کرنے سے قبل کہا تھا ،،،، جس کے بعد کچھ ہی عرصہ تک عدم حیات رہے !!
  2. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے محتسب نہ پھینک ! مرے محتسب نہ پھینک ۔۔ ،، ظالم شراب ہے، ارے ظالم شراب ہے ۔۔۔۔۔۔۔ !! عبدالحمید عدم
  3. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سر پھوڑنا وہ غالبِ شوریدہ حال کا یاد آگیا مجھے تری دیوار دیکھ کر
  4. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوئی ہے جب بھی عدم ان کو دیکھنے کی ہوس بڑے خلوص سے بے اختیار دیکھا ہے عدم
  5. سید فصیح احمد

    آج کا شعر -6

    عدم دل کی بے چینیاں کہہ رہی ہیں طبعیت کہیں مبتلا ہو چکی ہے عدم
  6. سید فصیح احمد

    رودادِ غمِ اُلفت اُن سے ۔۔ ہم کیا کہتے ؟ کیو نکر کہتے ؟

    رودادِ غمِ اُلفت اُن سے ۔۔ ہم کیا کہتے ؟ کیو نکر کہتے ؟
  7. سید فصیح احمد

    تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

    :good: ، خوش آم دید برادرِ محترم :cool:
  8. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    :good: ،، آپ کا کہنا تو درست ہے اور پِکچر تو میں بھی دیکھ چُکا ہوں مگر آپ کو یوں بلا جھجک انکشاف نہیں کرنا چاہیئے تھا ، کوئی کمزور دِل بھی ہو سکتا ہے !! :unsure:
  9. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    صاحب یہ آپ کا علیٰ ظرف ہے ورنہ بندہ کِس قابِل :)
  10. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    :cautious: ۔۔۔۔ :love-over: اوپر کے مراسلات میں ایک کے جواب میں میں چند حوالے درج کرنے ہی والا تھا کہ اِرادہ ترک کر دیا ، مگر آپ نے تو پَکچر ہی دیکھ ڈالی !!
  11. سید فصیح احمد

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    ارے !!! :eek: ۔۔۔۔۔ حضرت شائد آپ سمجھے نہیں میرا مطلب ، میں نے آپ سب کو سزا دینی ہے ، آپ سب نے مُجھ نونہال کو جان سے نہیں مارنا !! اوپر ذرا نظر دوڑایئے اور پھر بتلائیں کہ ایسے شریر بچوں کو الیکچر دینے کے بعد کیا میرا جاںبحق ہونا یقینی نہیں ؟؟ :timeout:
  12. سید فصیح احمد

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    اللہ کا واسطہ ہے لئیق بھائی اپنے الفاظ واپس لے لیجیئے ورنہ یہاں وہ وہ صفات کا تزکرہ چل نکلے گا کہ بات چُھپائے نہیں چُھپنی پھر :eek:
  13. سید فصیح احمد

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    کوئی حال نہیں !!! یارو مانا کہ کیڑے آ ہی جاتے ہوں گے آٹے میں یا چاولوں میں غلطی سے " میں انتہائی حساس طبیعت کا مالق ہونے کے باعث انکار پے بضد رہنا چاہوں گا :censored: " لیکن یوں سرِ عام اِس بات کا احساس دِلانا کیا اِس قدر ضروری ہے ؟؟؟ یقین مانو میں جج ہوتا تو آپ سب کو کم از کم 1 گھنٹہ قیدَ با...
  14. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    برادر سچ تو یہ ہے کہ ہم سب ہی لکھنے والے یعنی کہ اربابِ سُخن ، چاہے وہ لکھنے کے فن میں طاق ہو یا نا ہو ، کو بڑی " موت بھری " کیفیت سے گزر کر قصہ ناگوار بیاں کرنا ہوتا ہے ، اور لطف کی بات یہ ہے کہ حالیہ ہی مجھے خود ایسے کسی منظر کا سامنا کرنا پڑا ، اور شائد دوستوں سے یہ اپنی ۸ سال پرانی نظم جو...
  15. سید فصیح احمد

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    مجھے کیا لکھنا چاہیئے یہ سب پڑھ کے ؟؟؟ :noxxx:
  16. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    میں سمجھا یہ مصرعے آپ کا انتخاب ہیں سو سراہ دیا ، مگر اب دِل کی گہرائی سے داد دوں گا کہ محترم اپنے احساسات کا کیا خوب نقشہ کھینچا اور بلا شبہ احساسات صرف تحریری وجود نہیں رکھتے بلکہ بری بڑی ہیبتناک داستاں اُٹھائے ہوتے ہیں اکثر ، اشعار کی صورت !! اپنا پیارا شعر رسید کرنے کا بہت شکریہ برادرِ محترم !!
  17. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    رب سوہنا خیر کرے ، آمین
  18. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    اولین یہ کہ کمال ہے صاحب صد کمال انتخاب ہے :) اور ہاں ابن رضا بھائی سے اتفاق کرتے ہوئے شاعر کے نام کے لیئے اصرار کروں گا ، کہ جوہر اپنی جگہ مگر جوہر نکھارنے والے کا نام جوہر کی ہستی کو مزید معنی دے دیتا ہے :)
  19. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    بجا فرمایا ، خود کو بھی قوی گُمان یہی ہے ، کیوں کہ یہ کافی مستعمل موضوع ہے :)
  20. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    واہ لئیق صاحب واہ یعنی کہ پوری نظم کو دو مصرعوں میں باندھ ڈالا ، کیا کہنے !! :)
Top