نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ارے واہ :) بیحد ممنون ہوں کہ بھائی نے نا صِرف شاعر ہی نہیں بتلایا بلکہ اتنے ڈھیر سارے نئے جواہرات سے متعرف بھی کرا دیا۔ رب سوہنا خیر کرے محترم، آمین!
  2. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی تعلق ہی نہ رہے جب کہ سبب بھی باقی ہو کیا میں اب بھی زندہ ہوں کیا تم اب بھی باقی ہو ؟ جون
  3. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دشتِ غمِ حیات! مرا حوصلہ تو دیکھ میں ڈھونڈنے چلا ہوں ترا دوسرا ِسرا نا معلوم ( تمام اصحاب سے گُزارِش ہے کہ شاعر کا نام ڈھونڈنے میں میری مدد کی جائے :) )
  4. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہیں معلوم میرے آنے پر اُس کے کُوچے میں لُو چلی کب تک جون
  5. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گھستے گھستے مٹ جاتا، آپ نے عبث بدلا ننگِ سجدہ سے میرے، سنگِ آستاں اپنا غالب
  6. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِس غزل میں میرا پسندیدہ شعر یہ ہے ۔۔ :) ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے ، لیکن خاک ہو جائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک
  7. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    :) سچ کہوں گا کہ میں اپنی تیز رفتار طبیعت کی وجہ سے املا میں بیحد کمزور ہوں ، سوچا کہ بات گو مول کی جائے مگر میں یہ بھی نہیں کہ سکتا کہ ٹائپو ہے ، " ک " اور " ق " میں کی بورڈ پر کافی فاصلہ ہے :p درستگی کے لیئے شکریہ پیاری بہن :)
  8. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شاہ جی ہم تو آپ کے ذوق کے مرید ہو چُکے :) تا ہمیش آباد رہیں آمین !
  9. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واہ !! مقرر !!
  10. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پہلی بار نظر سے گُذرا، یوں تو مکمل ٹکڑا ہی جان لیوا ہے مگر خاص طور پہلا مصرع کیا ہی تباہی انگیز مصرع ہے ۔۔ !! بہت سی داد آپ کے اِنتخاب کے واسطے :)
  11. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہاں اُس کے نام میں نے کوئی خط نہیں لِکھا ، کیا اس کو یہ لکھوں , کہ لہو تھوکتا ھوں میں ؟ جون ایلیا
  12. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واااہ برادرِ محترم وااہ ، مقرر !!
  13. سید فصیح احمد

    جی حکم کریں سجاد بھائی ۔

    جی حکم کریں سجاد بھائی ۔
  14. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پیارے بھائی کیا ہی خوب اور بامعنی مصرع ہے !! (y) رب سوہنا خیر کرے ، آمین !
  15. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کمال ہے صاحب صد کمال ہے !! :)
  16. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آفریں ہے لِکھنے والے اور چُننے والے پر !! آج کا دِن بھلا گُزرے گا ۔۔۔۔۔۔ بیحد ممنون ہوں پیارے بھائی :happy:
  17. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بس اِتنا کہنا چاہوں گا کہ ، برادرِ محترم کیا ہی کمال ذوق پایا ہے آپ نے ، رب سوہنا خیر کرے ، آمین !
  18. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ میرا دامنِ صد چاک، یہ ردائے بہار یہاں شراب کے چھینٹے، وہاں گلاب کے پھول مجید ۱مجد
  19. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واااہ !! ، سلامتی ہو طارق بھائی ۔
  20. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دونوں جہان دے کے وہ سمجھے کہ خوش رہا یاں آ پڑی یہ شرم کہ تکرار کیا کریں غالب
Top