نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ریسائکل بن برائے سالگرہ ہشتم

    یہاں کسی نے میرا نام تو نہیں لیا؟:) ہلکی سی آواز آئی ہے یہاں سے گزرتے ہوئے، ایک تو سالگرہ کی محفل میں شور اتنا ہے کہ صحیح سے کچھ سنائی نہیں دے رہا، پھر نام لے کر بلانے والے بھی اچھی طرح آواز بلند نہیں کر رہے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    مزید مزیدار۔:)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    بہت شکریہ آپ نے ہماری اس ٹوٹی پھوٹی محنت کا کمال کہہ کر ہمارا حوصلہ دگنا چوگنا کردیا۔ بہت بہت شکریہ جناب آپ کا۔ جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔:)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    بہت شکریہ ہماری محنت کو زبردست کہہ کر سراہنے کا عائشہ عزیز بہنا! اللہ خوش رکھے۔:)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    بزمِ اردو کی ہی یہ برکت ہے ہوگئے ہم ہیں خوب ہی اب سیٹ ہیوی ویٹ آپ نے کہا ہم کو ہوگئے چوڑے سینہ دل اور پیٹ جمعہ جمعہ نہیں ہوئے دن آٹھ سوچتا ہوں مگر ہوا کیوں لیٹ محفلین اس قدر ہیں اچھے یاں سیٹھ بھی ہیں یہاں اور ان کی کیٹ نیٹ سے بھاگتا تھا میں جتنا رات دن کر رہا ہوں اب یاں چیٹ اردو محفل نہ ہوتی گر...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    آمین! بہت شکریہ جناب اس قدر حوصلہ افزائی کا، ورنہ اصل بات تو یہ ہے کہ محفل میں سب سے زیادہ استفادہ شاید آنجناب کے معلوماتی اور مفید مراسلوں سے کیا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ہمیشہ ہمیشہ کی نہ ختم ہونے والی خوشیاں اور شادآبادیاں نصیب فرمائے۔آمین!:)
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ خوش رکھے۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔آمین!
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    قسطوں قسطوں میں کرلوں گا پوری۔:)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    اب اتنا بھی چالاک نہیں ہوں میں۔:p
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    کیا یہ؟:) کس چیز کا پوچھ رہے ہو بھائی! مجھے سمجھ میں نہیں آیا میں سیریس ہوں۔:p
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    محفل کی بارہ دری

    کلاس لینے دینے کی چیز نہیں ہے، یہی بات مجھے سر نے کلاس دیتے ہوئے کہی تھی، اس دن انھوں نے میری ٹھیک ٹھاک کلاس لی تھی کلاس کا مذاق بنانے پر، پھر میں نے محنت کی اور کلاس میں تھرڈ آیا، مگر سر اتنے خفا تھے کہ آخر تک مجھے تھرڈ کلاس ہی سمجھتے رہے۔ میں فرسٹ بھی آیا مگر ان کی نظروں میں کبھی فرسٹ کلاس نہ...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

  14. محمد اسامہ سَرسَری

    محفل کی بارہ دری

    تم لوگ شاید بھول رہے ہو کہ وہ بھلکڑ ہے کوئی اور نہیں۔:)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    ارے میں مذاق کر رہا ہوں، میرے دادا جی کا دھاگا تھوڑا ہی ہے، ہمیں تو بس کسی بھی دھاگے کو شروع کرنے کی اجازت ہے، اس کے بعد تو یہ اوپن فورم ہے، ہر رکن ہر دھاگے میں اپنے اختیار کے مطابق کہنے کا حق رکھتا ہے۔:)
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    اب میں بتاؤں کہ لڑائی کا دھاگا کون سا ہے؟:)
Top