نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ محفل پہ بہار

    بہت مبارک ہو، اس مقابلے کے لحاظ سے آپ ”دو نمبری“ ٹھہری ہیں۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ محفل پہ بہار

    بہت عمدہ اور لاجواب کام کیا ہے۔ ایسے کام کرنے والے اب کمیاب ہی نہیں نایاب ہوچکے ہیں۔:)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    تعریف کا بہت شکریہ بہنا! طالبعلمی کے زمانے میں روزانہ صبح سات بادام رات کی بھگوئی ہوئی کھاتا تھا، مگر اب صرف یہ معمول ہے کہ پہلے اپنا سر کھپاتا ہوں پھر محفلین کا سر کھاتا ہوں۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    یہ مستفیذ لگتا ہے مستفید اور مستفیض کے ملاپ سے بنایا ہے کہ د مستفید سے لیا اور نقطہ مستفیض کے ض سے۔:)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ماہ رمضان

    مسئلہ نمبر1: نابالغ کے پیچھے بالغین کی نماز فرض ، وتر، تراویح وغیرہ کچھ بھی درست نہیں۔ ”( وَلَا يَصِحُّ اقْتِدَاءُ رَجُلٍ بِامْرَأَةٍ ) وَخُنْثَى ( وَصَبِيٍّ مُطْلَقًا ) وَلَوْ فِي جِنَازَةٍ وَنَفْلٍ عَلَى الْأَصَحِّ“ و فی ردالمحتار: وَفِي التَّرَاوِيحِ وَالسُّنَنِ الْمُطْلَقَةِ جَوَّزَهُ...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    عروضی اصطلاحات

    لفظ ”جنگلی“ کے نون کی تحقیق: استشہاد:
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    ارے ہاں آپ کا تو رمضان شروع ہوچکا ہے نا؟:) بہت مبارک ہو۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    ہنسانے والے لوگ جب سیریس ہوتے ہیں تو اور ہنسی آتی ہے۔:p
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ کوریج برائے جشنِ سالگرہ ہشتم

    اب میں محترمہ عائشہ عزیز صاحبہ کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ ایک بار پھر اسٹیج پر تشریف لائیں اور اس پروگرام سے اپنی ڈیڑھ دن کی غیرحاضری کی معقول وجوہات بیان کرنے کے بعد اس سلسلے کو مزید آگے بڑھائیں۔۔۔۔ محترمہ۔۔۔ عائشہ۔۔۔۔ عزیز۔۔۔۔صاحبہ۔۔۔!:)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    میں نے تسلیم کو تائید کے معنی میں لیا ہے۔:) آنجناب نے مزید تائید فرمادی۔:)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    جیت

    بہت عمدہ بات شریک محفل کی ہے۔ جزاکِ اللہ خیرا۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ماہ رمضان

    ان شاء اللہ تعالیٰ یہاں میں رمضان سے متعلق مختلف باتیں جمع کرنے کی کوشش کروں گا۔ نہایت ادب کے ساتھ تمام احباب سے درخواست ہے کہ اس لڑی میں کسی قسم کا کوئی تبصرہ نہ فرمائیں اور نہ رمضان سے متعلق کوئی معلومات یہاں پوسٹ فرمائیں۔:):):)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کے تائید کرنے سے نوراللغات کی اس تحریر کو سندِثقاہت مل گئی۔:)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    جنگلی بروزن کنگلی یعنی فعلن (نوراللغات جنگل کے تحت) اسی طرح وہاں جنگلا بھی فعلن کے وزن پر بتایا گیا ہے۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    بہت خوب! جس کے دماغ کا دہی بنایا جارہا ہو اسے یوں کہنا زیادہ جچتا ہے کہ میرے دہی کا دماغ بنادیا۔ بہت خوب! پسند آیا یہ انداز۔:)
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    پسند فرمانے کا شکریہ جناب! آپ کا یہ سوال ”اکڑشاہ“ نے سن لیا ہے، ممکن ہے آیندہ کسی نظم میں اس کا جواب بھی شامل ہوجائے۔:)
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    استاد محترم توجہ فرمانے کا بہت شکریہ۔ یہ قاعدہ ذہن میں تھا کہ حرف روی اگر خود متحرک ہو تو اس کے ماقبل کی حرکت کی مطابقت ضروری نہیں رہتی۔ جیسے سحریاں اور افطاریاں میں حرف روی ”ر“ ہے جو کہ خود محترک ہے۔ اسی طرح اگر حرف روی خود تو ساکن ہو مگر اس کا ماقبل متحرک ہو تب بھی ماقبل سے پہلے والے حروف کی...
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    قیمتی اور بے بہا شعر تم نے جو کہا کیا کہیں اب ہم تمھیں کردی تم نے انتہا:)
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب۔۔۔ بہت اعلیٰ۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔ بہت زبردست۔۔۔ بہت بڑھیا۔۔۔ بہت سلیس۔۔۔ بہت رواں۔۔۔ بہت بہت بہت اچھا لکھا ہے ماشاءاللہ۔:) بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت سی داد قبول فرمائیے۔:)
Top