نتائج تلاش

  1. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    کول ڈاؤن ، میں نے سمجھا دیا ہے کہ پہلی غلطی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے ویسے یقین کرو احمد بہت ہی شریف اور "بیبا" آدمی ہے ۔ ہر کسی کو منا نہ سمجھ لیا کرو :LOL:
  2. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    لو پہلا کراس مبارک ہو تمہیں ۔ :LOL: بڑے خوش خوش گھوم رہے تھے محفل میں کہ واہ جی واہ یہاں تو سب لوگ پسند اور زبردست یا دوستانہ اور معلوماتی کا بٹن دبا کر نکل جاتے ہیں۔ افسوس کہ تم بھول گئے کہ اب ایک عدد مس کراس شاہ بھی ہے میدان میں جو ہمہ وقت ہاتھ میں کراس لیے گھوم رہی ہے ، جہاں طبیعت کے خلاف...
  3. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    شاباش ، ادھر دو ماہ ہو گئے ہیں طالب علم اکٹھے کرتے اور تم پوچھ رہی ہو کہ کچھ پڑھاتے بھی ہیں ؟ اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا :D
  4. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    پڑھنے سے بھاگ گئی تھی ویسے تو نہیں بھاگتی تم :)
  5. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    بس دیکھ لو عینی ، کتنی محنت ہو رہی ہے اور تم ہو کہ شروع میں ہی بھاگ گئی ۔ :)
  6. محب علوی

    سبق Dictionary Methods

    Deleting Dictionary Items ڈکشنری آئٹمز کو حذف (delete) بھی کیا جا سکتا ہے۔ >>> del d['c'] >>> d {'a': 1, 'b': 2, 'e': 5, 'd': 4} >>> یہاں ہم نے ڈکشنری کی کنجی (key) جو کہ 'c' ہے کہ ذریعے اس کے key-value pair کو حذف کیا ہے۔ ڈکشنری کے سارے آئٹم ایک ساتھ حذف کرنے کے لئے dict.clear() کا...
  7. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    کمپلیٹ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ احمد، بھئی تم سے اس انگریزی کی توقع نہ تھی ۔ :p
  8. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    ہیلو !!!!!!!!!!!!!!!!! دھیان سے منے ، ابھی طاغوتی طاقتیں تمہارے تعاقب میں ہیں۔ :ROFLMAO:
  9. محب علوی

    تعارف امن ایمان

    ہاہاہاہا فرحت کیانی ، میری مستقبل کی پائتھون ڈویلپر کو ہراساں کرنے کی کسی بھی کوشش کا سختی سے نوٹس لیا جائے گا۔ :LOL: میں معلومات کے لیے بتا دوں کہ امن ایمان بذات خود کمپیوٹر سائنس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ہولڈر ہے اور میں نے تیر ٹھیک نشانے پر چلایا ہے۔ :cool:
  10. محب علوی

    تعارف امن ایمان

    رپورٹ کر سکتی ہو اور لنک دے باقاعدہ بتاؤ گی تو کام ہو جائے گا۔
  11. محب علوی

    تعارف امن ایمان

    تمہاری کونسی غلط فہمی ہے بھلا وہ تو میری تھی اور ایسے ہی ہو گئی تھی۔ تمہارا تو انتظار تھا اور بے فکر رہو تمہیں ہاتھوں ہاتھ لے لیا جائے گا۔ :) نئی چیز ہے پائتھون پروگرامنگ زبان کا کورس جس کا پانچواں ہفتہ چل رہا ہے۔
  12. محب علوی

    سبق ڈکشنری (Dictionary)

    dict Function dict فنکشن کے ذریعے ہم دوسری ڈکشنری، لسٹ یا ٹپل سے بھی ڈکشنری بنا سکتے ہیں۔ کسی بھی سلسلہ (sequence) جس میں جوڑے موجود ہوں اس سے ڈکشنری بنائی جا سکتی ہے۔ اس مثال میں ہم نے دو ٹپل (tuples) کے جوڑے لیے ہیں اور انہیں items کی لسٹ میں محفوظ کر لیا ہے۔ items لسٹ کو dict فنکشن میں بھیج...
  13. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    مقدس تو باقاعدہ "فرنگن" تھی ، تقسیم سے پہلے کی کوئی حاکم گوری لگتی تھی جو رعایا کا حال چال پوچھنے رحم کے جذبات کے ساتھ محفل کا چکر لگانے آ جاتی تھی ۔ افسوس کہ اب لگتا ہے آزادی کے بعد رعایا کا حصہ بن گئی ہے اور کبھی کبھی عہد رفتہ کی یاد میں انگریزی کے چھوٹے چھوٹے فقرے کہیں کہیں ٹانک کر دل کو...
  14. محب علوی

    مبتدی پروگرامرز کیلیے لاہور میں اسٹارٹ اپ ویک اینڈ

    زبردست خبر ہے یہ تو ۔ دیکھتے ہیں محفل سے کون اس میں شریک ہونے میں کامیاب ہوتا ہے۔
  15. محب علوی

    اردو انسائیکلوپیڈیا اب اردو ویب کے زیر انتظام

    خوشی ہوئی آپ کا یہ دوستانہ اور مخلصانہ پیغام پڑھ کر۔
  16. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    زبردست آسی صاحب ، اس طرح کے مفید مشورے اور خاص اسلوب واقعی تحریر میں جان پیدا کر دیتا ہے اور کسی بھی اچھی تحریر کی خوبی یہی ہوتی ہے کہ وہ قاری کی توجہ ایسے حاصل کر لے کہ وہ کسی موقع پر بیزار نہ ہو اور توجہ حاصل کرنے کےلیے پہلا صفحہ بہتر ، پہلا پیراگراف بہترین اور پہلی لائن سے زیادہ اچھی شے تو...
  17. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    کیا خوب تاریخ بیان کی ہے ۔ آپ کی یاداشت کے کچھ اور نمونے بھی درکار ہوں گے تاکہ ہم لاہور کے ماضی کے بارے میں وہ چیزیں جان سکیں جو اب صرف تجربے کی بنیاد پر بیان کی جا سکتی ہیں۔
  18. محب علوی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    میرے خیال میں آپ نے چند طالب علموں کے جوابات ملاحظہ نہیں کیے۔ :)
  19. محب علوی

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    تعبیر کو کوئی پیغام پہنچائے کہ یہاں ان کا بے صبری سے انتظار ہو رہا ہے ۔
  20. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    رات میں پائتھون کے خواب دیکھنے پر پابندی لگی ہوئی ہے۔ :)
Top