نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    شمشاد آپ دیکھتے جائیں ، یہ اردو سیکھے گی ہی نہیں بلکہ اردو کو تگنی کا ناچ نچایا کرے گی (ویسے یہ کام تو اب بھی کر رہی ہے)۔ :LOL:
  2. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    کیا خوب منظر کشی کی ہے آسی صاحب، لطف آ گیا ۔
  3. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    وفا کے نام پہ تم کیوں سنبھل کے بیٹھ گئے تمہاری بات نہیں ، بات ہے زمانے کی
  4. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    یہ چار اشارے اگر کسی شہر کے بارے میں دیئے جائیں تو بے اختیار کس شہر کا نام ذہن میں آتا ہے: بھائی لوگ جلاؤ گھیراؤ ٹریفک جام شہر بند :LOL:
  5. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    شمشاد ابھی لاہور کا سفر اور سیاحت جاری ہے ۔۔۔۔۔۔ ابھی بہت سی جگہوں کا ذکر اور فضائل و خصائل بیان ہوں گے۔ :)
  6. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    اپنی آپا سے پوچھنا وہ اچھی طرح سمجھا دیں گی تمہیں۔ :LOL:
  7. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    اسی بہانے تمہیں دونوں زبانیں آ جائیں گی ، ہمت کرو ہمت۔
  8. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    شمشاد ، سیکھ جائے گی اگر ہم سکھاتے رہے تو :)
  9. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    فارقلیط رحمانی ، آپ کا یہ طریقہ بہت موثر ہے اور یقین کریں اس سے سیکھنے میں بہت مدد مل رہی ہے۔ ایسے ہی ہم لاعلموں کو سکھاتے رہیں ، ہلکے پھلکے انداز میں۔ :)
  10. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    گلابی اردو ایسے کیسے پکی ہو سکتی ہے قیصرانی ، اس کے لیے بڑی مشق اور ریاضت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ایک پوسٹ میں تو انگریز کا جواز ہے دوسرے میں دقیانوسی سوچ کا :p گلابی اردو پر لگتا ہے اب دھاگہ کھولنا پڑے گا ، اتنی دیر میں تم یہ پڑھو ۔ ایک پنجابی اپنے اردو بولنے والے دوست سے رات بستر کا انتظام کرکے...
  11. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    نہیں بھوک نہیں لگ رہی ، اصل میں ایک بندہ ہے اس نے نظر لگا رکھی ہے میری پوسٹس کو ، کہیں لفظ کٹ رہے ہیں اور کہیں شرما کر جنس بدل رہے ہیں۔ سوچ رہا ہوں بندہ بدلوں کہ لفظ :LOL:
  12. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    کلاس ہو گی ہو گی اور ضرور ہوگی جیسے قادری صاحب نے کہا تھا لانگ مارچ ہوگا ہوگا ضرور ہوگا۔ :p
  13. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    صحیح پکڑا ہے ، میں نے درست کر دی ہے اب :)
  14. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    یہاں انگریز والی اردو ہے نہ جس میں مذکر اور مونث خراب ہو جاتے ہیں۔ :)
  15. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    وہ تمہیں گجراتی سکھانے کے چکر میں ہیں اور تمہیں انہیں انگریزی کی پٹی پڑھا رہی ہو ، شاباش عینی :)
  16. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    Positively honi chahiye aur being a girl hamein iss ki zaroorat bhi hai. But peoples ko aware kaun karay jo itnay conservative thoughts rakhte hain اب پیش خدمت ہے اس کی سلیس اردو : مثبت ہونی چاہیے اور لڑکی ہونے کے ناطے ہمیں اس کی ضرورت بھی ہے۔ مگر لوگوں کو کون سمجھائے جو اتنی پرانی سوچ رکھتے...
  17. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ہاہاہاہا عینی ، تم نے اردو کسی انگریز سے سیکھی تھی یا مقدس کا روحانی بہن ہو۔ :p پرورب = کہاوت اگزامپل = مثال اور اگر لگے کہ ایک ہی جملہ میں انگریزی کا تڑکا زیادہ لگ گیا ہے تو اپنی مدھو آپا سے پوچھ لیا کرو ۔ :ROFLMAO:
  18. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    لاہور اور کراچی کا موازنہ بھی دلچسپ ہے اور اکثر ہوتا رہتا ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ان دو شہروں میں بہرحال ایک زبردست مقابلہ کی فضا پائی جاتی ہے۔ میرا اپنا ذاتی مشاہدہ ہے کہ پاکستان میں لاہور سے سب سے زیادہ ملتا جلتا شہر کراچی ہی ہے اور اگر لاہوریوں کی زندہ دلی کراچی پہنچائی جا سکے تو کیا ہی...
  19. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    ناواقفیت کے سبب یہ باتیں ہیں۔ میں نے کانوں سنا سنایا ہے اور آنکھوں دیکھا دکھایا ہے ۔:)
  20. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ایسے رشتوں کا انکار ہی اچھا ہے کیونکہ عمل کا لوگ بعد میں سوچیں گے اور رشتہ کا پہلے ۔ :)
Top