نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    تم کسی سے کم نہیں ہو مگر جس میں مقابلہ کرنے چلی ہو وہاں تم دور دور تک کہیں نہیں ہو۔ تمہیں ابھی کرپشن کی الف بے کا نہیں پتہ اور وہ اس افسانوں سے لے کر اسکرین پلے تک لکھ چکے ہیں۔ :p
  2. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    بس کرو عینی ، کتنا آنا ہے اور ۔ ہیٹ ٹرک تو کر دی ہے آنے کی۔ :LOL:
  3. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    دیکھ لو ، سوچ لو گاڑیاں بہت مہنگی ہیں۔
  4. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    تم نے بھی ان کے بیٹوں کی طرح کروڑوں کی گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں یا ایفی ڈرین کیس میں مطلوب ہو۔ :p
  5. محب علوی

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    رکھنا چاہیے تھا نہ ، آنے دو تعبیر کو تمہاری شکایت لگاتا ہوں۔:LOL:
  6. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    چل جھوٹی !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! :p
  7. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    خدا کا کچھ خوف کرو عینی شاہ ۔ کس آدمی سے خود کو ملا رہی ہو۔ اگر کوئی رشتہ دار یا جاننے والا اچھا نہ ہو تو اس سے تعلق اور رشتہ کو نمایاں نہیں کرتے۔ سمجھی!!!!!
  8. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    ہاتھ کیسے نہ لگو گی ، میں نے سوچ سمجھ کر اور ہوشیاری سے گھات لگا رکھی ہے۔ محنت کرو محنت کیونکہ محنت میں عظمت ہے۔ :)
  9. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    تمام ممبران کو خبردار کیا جاتا ہے کہ کہیں اور جانے کے بارے میں سوچنا بھی منع ہے کورس ختم ہونے تک :) ۔
  10. محب علوی

    سبق ڈکشنری (Dictionary)

    ڈکشنری پر تبصروں اور تبادلہ خیال کے لیے اس دھاگے پر جائیں۔ ڈکشنری پر تبصرے
  11. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    فکر نہ کرو ، میرے ہاتھ بہت سے لوگ نہیں لگ رہے مگر میں بھی گھات لگا کر بیٹھا ہوا ہوں کہ کون کہاں چوک جائے اور میں پائتھون چھوڑ دوں اس پر ۔ :)
  12. محب علوی

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر تبصرے

    اس دھاگے میں ڈکشنری ( dictionary) پر تبادلہ خیال ہوگا۔
  13. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    تم کو پائتھون کی چیلی نہ بنایا تو میرا نام نہیں۔ :p
  14. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    احمد ، ویسے تاریخ میں صفحات میں پائتھون پڑھانے کی یہ تاریخی کوشش سنہرے پنوں پر ضرور لکھی جائے گی۔ :)
  15. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    مقدس ، تم ابھی متحرک و جذباتی نہیں ہوئی ہو۔ میں اور محمد احمد اب باقاعدہ پائتھون کے خواب دیکھتے ہیں دن میں۔
  16. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    zeesh آپ بھی غائب ہیں دوسروں کی طرح :)۔
  17. محب علوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    زبردست محمداحمد ۔ یہ مصرعہ توجہ چاہتا ہے
  18. محب علوی

    لاہور۔ شہرِ بے مثال

    بہت ہی اعلی فوٹو گرافی ہے اس بندے کی۔ کمال کا بندہ ہے کہ جمال کا :)۔ اسے کہو کہ ایک آدھ فلکر یا پکاسو کا اکاؤنٹ بھی بنا لے۔
  19. محب علوی

    اپنی اپنی پسندیدہ زندہ شخصیت کا نام بتائیں

    اچھا تمہاری بھی تعریف ہو گئی اس میں انجانے میں ۔ :LOL: کہاں ہیں تمہاری حکایتیں۔
  20. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    شروع کر دو جیسے لاہور شہر بے مثال والا خوبصورت سلسلہ شروع کیا ہے۔ لو اسی بہانے تمہارے دھاگے کی مشہوری مفت میں کر دی ہے اور اب دیکھنا کتنا چلے گا :LOL: ۔
Top