نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    بیوی کیسی ہو ؟

    ہمارے یہاں ایک گانا گایا جات ہے، مکمل تو یاد نہیں ذرا سا رہ گیا ہے۔ کچھ اس ڈھنگ کا ہوتا ہے کہ اس میں تمام صفات کی بیویاں جمع ہو جاتی ہیں۔ ہمارے انگنے میں تمہارا کیا کام ہے۔۔۔ جس کی دلہن چھوٹی اس کا بھی بڑا نام ہے گود میں اٹھا لو، بچے کا کیا کام ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔ :p
  2. مہدی نقوی حجاز

    منہ کی کتاب۔

    اور کسی کا کانفڈینشل ہو تو؟! :ROFLMAO::ROFLMAO::grin:
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    عین اسی طرح کا ایک "چرکیں" کا شعر یاد آ رہا ہے۔ ذرا ناک پر ہاتھ رکھیں تو سناؤں :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    ہمارے ایسے دھاگے کہاں!
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ضعیف روایات ہیں یہ ساری۔ اب تو شام کو گھر آتے ہی سوالات کی بوچھار ہو جاتی ہے!
  6. مہدی نقوی حجاز

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    اس پر آپ کو کاٹا مل جانا چاہیے جناب ۔ عینی شاہ !!!
  7. مہدی نقوی حجاز

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    جلنے کی چراند آتی ہے بو نہیں! :mad::mad:
  8. مہدی نقوی حجاز

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    یا اللہ خیر۔ یہاں بھی شاپرانہ شروع ہوا چاہتا ہے!
  9. مہدی نقوی حجاز

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    اس پر بھی آپ کو ایک کاٹا مل جانا چاہیے
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    شام کو گھر لوٹ ہی آتے ہیں صبح کے بھٹکے :)
  11. مہدی نقوی حجاز

    پھر اسی میں عافیت ہے! :)

    پھر اسی میں عافیت ہے! :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    کوچۂ شاپراں

    یہ بھی ایک اچھا شاپر تھا!
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    زرہ جا کر آفتاب ہو جاتا ہے اور تھوڑی سی گڑبڑ بڑی تباہی!
  14. مہدی نقوی حجاز

    یہ تو عامر بھائی والا "کتا" لگ رہا ہے میاں!! :)

    یہ تو عامر بھائی والا "کتا" لگ رہا ہے میاں!! :)
  15. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ذرا آنے دیں شمشاد صاحب اور استاد صاحب کو۔ ہمیں فوراً فارغ خطی مل جاے گی اس دھاگے سے!
  16. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ڈکار بھی نہیں لی جا رہی اور مسلسل کھایا جا رہا ہے مراسلوں کو!
  17. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    :mad::atwitsend::mad:
  18. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    حلوے کے بھی!
  19. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    چلیں ٹھیک ہے آئندہ نہیں مسکرائیں گے! :confused:
Top